شاہ کی وفادار فارسی خواتین نے امریکہ اور اسرائیل مخالف گانا گایا ہے جو کہ وائرل جا رہا ہے، ۔۔ دوسری طرف شاہ کے وفادار جاوید شاہ کے نعرے لگا رہے ہیں اور امریکہ اور اسرائیل کو مدد کے لیے پکار رہے ہیں، ایرانی شیعہ جائیں تو جائیں کہاں ؟
🚨 BIG BREAKING NEWS 🚨
برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے PAF کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا
رافیل طیاروں کی تباہی فضاؤں پر PAF کے راج کا اعلان ہے، پاک چین ٹیکنالوجی نے دنیا کے عسکری دماغوں کو نظریہ بدلنے پر مجبور کردیا، رافیل اڑانے والے پائلٹس کو پاکستانی میزائل نظر ہی نہیں آئے، بھارتی پائلٹس کو پتہ ہی نہیں چلا کہ رافیل کو کس چیز نے تباہ کیا۔ پاک چین ٹیکنالوجی نے بھارتی اور گلوبل ڈاکٹرئن کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان نے بھارتی تکبر کے پرخچے اڑادیے، رافیل کی تباہی بھارت کیلئے تضحیک آمیز اور خطے میں گیم چینجر ہے۔ پاک چین ٹیکنالوجی کے خوف سے بھارتی رافیل 300 کلومیٹر دور رہے، رافیل کو ٹارگٹ لاک کرنے کا موقع تک نہیں ملا۔ رافیل جہازوں کو پاکستان کے میزائل
Daniel Levy, president of the US/Middle East project and former Israeli negotiator of the Oslo Accords, spoke about the absence of Jewish leadership and their abandonment of the Jewish ethic of a universal message of “never again” on Monday at a panel discussion hosted by ICJP.
یہ چودہ سالہ حافظ قرآن ایک کار حادثے میں وفات پاگئے. ان کی قرات سنیں. ایسی خوبصورت آواز آپ نے شائد ہی سنی ہو. قرات سن کر میری آنکھیں نم ہوگئیں. چند لمحے نکال کر ضرور سنیں. 💔❤️
خاتم النبین ﷺ کی حیات طیبہ اور تعلیمات کو اجاگر کرنے کیلئے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پارٹی اور جہاں جہاں تحریک انصاف کی حکومت ہے وہاں جشن عید میلادالنبی ﷺ شایان شان طریقے سے منایا جائیگا-
مرکزی تقریب انشاء اللہ 12 ربیع الاول اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی-
#جشن_آمد_رسولﷺ
@FaheemTanoli@Kamran_Yousaf If u tax local industry, import becomes more afforable# local buisness closes#GDP account deficit increases#poverty increases#joblessness increases