تعلیمی میدان میں دنیا کہاں پہنچ گئی ہے۔ اور ہمارے ہاں سکول بیچنے پر زور دیا ہوا۔۔۔
شنگھائی میں AI سے لیس دنیا کا پہلا بلیک بورڈ ریاضی کی مساواتیں اب بلیک بورڈ پر زندہ ہو اٹھیں گی!
شنگھائی میں منعقدہ "ورلڈ AI کانفرنس "
میں ایک چینی کمپنی نے ایک ایسا شاندار اور جدید ترین AI بلیک بورڈ متعارف کروایا ہے جو ریاضی کی ہاتھ سے لکھی گئی پیچیدہ مساواتوں کو فوری طور پر لائیو گراف اور سادہ خاکوں کو انٹرایکٹو 3D ماڈلز میں تبدیل کر دیتا ہے۔
جاز کمپنی کی نمائندہ ٹیم چکوال کا اتھر وزٹ، نمائندہ کو ٹاور کے مسائل سے آگاہ کیا گیا موصوف نے یقین دہائی کروائی ہے کہ کل ٹیکنیکل ٹیم وزٹ کر کے ٹاور کا معائنہ کرے گی اور مسائل حل کرے گی ، اگر یہ مسلئہ حل نہ ہوا تو عوام کے پاس احتجاج کے سوا کوئی حل نہیں
@jazz