✅پانچ مرلہ کے رجسٹری انتقال والے پلاٹ ایک سال ٹائم پہ دستیاب ہیں
💰ٹوٹل قیمت 15 لاکھ روپے
💵بیعانہ پانچ لاکھ روپے
بقایا رقم ایک سال میں ادا کرنی ہے
💎بیعانہ پر قبضہ لے کے مکان بنا سکتے ہیں
📌لوکیشن: تتلے عالی سے کامونکی روڈ نزد پولیس اسٹیشن
📍بالکل آبادی کے ساتھ پلاٹ
@AdvHifsaGillani یہ سیاستدان فراڈ کر کے دھوکے کر کے عوام کو لوٹ کے جائیدادیں بناتے ہیں اور جب پکڑی جائیں تو اتنے معصوم بن جاتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دودھ پیتا بچہ اسے پتہ ہی نہیں ہے اس کے نام پہ اربوں روپے کی پراپرٹی ہو چکی ہے اور اس کو پتہ ہی نہیں ہے بینک نے اس سے پوچھے بغیر ٹرانسفر بھی کر دیا؟
موجودہ حکومت عوام سے مخلص ہوتی تو خود ہر گھر میں سولر لگوا کہ دیتی
یہ حکومت اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے عوام پہ دن بدن نئے نئے ٹیکس لگا رہی ہے
اب بھلا سولر لگوانے بھی ٹیکس کی کوئی تک بنتی ہے؟؟؟
@KhSaad_Rafique نظام عدل واقعی بہت خراب ہے لیکن نظام حکومت بھی اتنا خراب ہے کہ اسی خراب نظام عدل کے عادلوں کو کروڑوں اربوں روپے کی مراعات دی جاتی ہیں اور آپ ہی کی حکومت ان کرپٹ ججوں کو سپورٹ کرتی ہے
@Tahir_BhattiPML سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایران آج تک اسرائیل کی ایئر بیسز کیوں نہیں تباہ کر سکا جہاں سے جہاز اڑ کے آتے ہیں اور ایران کے اوپر بمباری کرتے ہیں
@najamwalikhan ورک فرام ہوم سے کیا ہو گا؟
سرکاری افسران سرکاری پٹرول اور سرکاری گاڑیوں پہ فیملی کے ساتھ گھومیں گے مزے کریں گے اور مزید پٹرول ڈیزل مفت میں اڑائیں گے
@AGEGA_@grok
کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
وزیراعظم !وفاقی کابینہ نےاپنی 2 ماہ کی تنخواہ چھوڑنےکا اعلان کیا ہے.
جناب، عوام توقع کررہےتھےکہ سب ججز،بیوروکریسی اور ارکان پارلیمنٹ اپنی تنخواہیں مستقل ادھی اور اربوں کی مراعات مستقل ختم کرنےکا اعلان کرینگے.
گونگلوؤں سےمٹی جھاڑنےسےعوام کیسےمطمئن ہوں۔
@RShahzaddk@grok
Verify this
پنجاب میں تمام اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں 526فیصد اضافہ کر دیا تھا 76ہزار سے بڑھا کر سیدھی چار لاکھ اور وزیروں مشیروں کی ایک لاکھ سے سیدھی دس لاکھ کر دی تھی وزیر اطلاعات نے کہا تھا ان کا ڈھائی لاکھ میں گزارا نہی ہوتا
سوچیں عام پاکستانی کا گزارہ کیسے ہو گا
@CSMR786@grok
تصدیق کرو
اہم ترین👇
حکومت پاکستان نے ایران سے ملحقہ علاقوں میں مضر صحت بارش کی وارننگ جاری کردی ہے۔۔
۔۔۔۔۔
ایرانی میڈیا آج صبح بتا رہا تھا کہ ایران کی فضا میں آئل اور بارود کی بدبو بہت زیادہ ھے، جس کیوجہ سے ہوا زہریلی ہو رہی ھے۔
اللہ کریم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@SumoRizvi@grok
اس خبر پہ کیا کہو گے
قطر حکومت نے طالبان کا دفتر بند کر دیا۔
اب حکومت پاکستان کو بھی چائیے کہ داعش کا اسلام آباد میں موجود لال مسجد میں قائم دفتر بند کر دے۔