الحمدللہ علی محمد خان 80 دن بعد 8 بار گرفتار ہونے کے بعد جیل سے رہا ہو گئے۔ علی محمد خان نے بہادری سے تمام تکالیف اور مشکلات برداشت کی ہے اور کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے
شاہین آفریدی کہتے ہے اگر ایک دن کے لئے کسی کے ساتھ زندگی Switch کرسکتا تھا تو عمران خان کے ساتھ کرتا۔
شاہین آفریدی اس بات سے آپ نے کروڑوں دل جیت لئے 😍🙌
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے