پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
بہنوں اور بھائیوں تیار ہو اسکی نسل تک کو مزہ چکھانے 🤬 اس فرعون کا برا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
😭😭😭گھوٹکی شہر کے بدمست نے ایک لاچار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو شئیر کریں تاکہ اس بدمست کو سزا ملے۔۔۔
@KaliwalYam@zeshmohmand
عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن ک��ا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬ لیکن پھر ﷲ تعالیٰ نے کیسے مدد کی؟
وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم رہنے کو ترجیح دی-
ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل 1908-2008
وہ مصر کی تاریخ کا سب سے کم عمر شخص تھا جس نے ہائی سکول سرٹیفکیٹ حاصل کیا پھر رائل سکول آف انجینئرنگ کا سب سے کم عمر طالب علم جس نے وہاں سے گریجویٹ ڈگری لی پھر سب سے کم عمر جس کو یورپ سے اسلامک آرکیٹیکچر میں ڈاکٹریٹ کی تین ڈگریاں لینے کے لئے بھیجا گیا-اس کے علاوہ وہ سب سے کم عمر نوجوان تھا جس نے بادشاہ سے، نائل، سکارف اور آئرن کا خطاب حاصل کیا وہ پہلا انجینئر تھا جس نے حرمین شریفین کے توسیعی منصوبے کی تعمیر اور عمل درآمد کے لئے اختیارات سنبھالے۔
عمران خان کی زندگی کو خطرہ 🚨
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پیرول پر رہائی کا امکان صفر ہے۔
اس لئے سب مطالبہ جاری رکھیں کہ عمران خان کی سیکیورٹی کو یقینی بنا کر فوری طور پر رہا کیا جائے
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
راولپنڈی میں حالات کافی خراب ہیں اور عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
بھارتی جنرل کی لیک کی گئی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد حملہ خود مودی سرکار نے منصوبہ بندی سے کروایا! مقصد: الیکشن سے پہلے جنگی ماحول بنانا۔ یہ قومی سلامتی نہیں، سیاسی ڈرامہ ہے۔
پنجاب: @SKPPolice15 کے تھانہ فیروز والا کے حدود میں پیدل کراسنگ پل کے ساتھ ایک گونگا ریڈی لگاتا ہے اپنے گھر والوں کی پیٹ پالنے کے لیے اور دن کے ٹائم انکی 12 سالہ بیٹی انکو اکثر کھانا دینی آتی تھی ڈھائی ماہ قبل بچی اپنے والد کو کھانا دینے آتی ہے ٹھیک اس ٹائم جی ٹی روڈ پر دن کی روشنی میں پیدل گزر گاہ کے پل پے کچھ درندے ہوا کی بیٹی کو نوچتے ہے زیادتی کا نشانہ بناتے ہے اور فرار ہوتے ہے @OfficialDPRPP کا ملزم کو ابھی تک گرفتار نا کرنا پنجاب پولیس کی قابلیت پہ سوالیہ نشان؟ جناب @cmopunjabpk محترمہ @MaryamNSharif اپکی حکومت ہے اور اور ایک گونگا انسان اپنی بیٹی کے لیے آپ سے انصاف مانگ رہا ہے۔ کیا آپ انصاف دیں گی؟ کیا @hinaparvezbutt انکی دادرسی کے لیے جائیں گی؟ کیا @cpwbpunjab اس بچی کو انصاف دے گی؟ یا یہ فیملی غریب ہے باپ گونگا ہے انکو نظر انداز کیا جاۓ گا؟
@CS_Punjab@CMShehbaz@CRMPakistan@SavetheChildren@savechildrenuk