جس پولیٹیکل کمیٹی نے مشال کو سینیٹ ٹکٹ دیا
جس پولیٹیکل کمیٹی نے بجٹ بار بار پاس کروایا
جس پولیٹیکل کمیٹی نے 26 نومبر جیسے ظلم کو بھی نارمل کیا
جس نے خان کی قید تنہائی و صحت کہ معاملے پر کوئی ایکشن نہیں لیا
وہ رہائی میں کیا کردار ادا کرینگے
یہ میرے سوال پوری پولیٹیکل کمیٹی سے ہے
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
Masturbation in Islam
Most people don’t talk about this.
But silence has never healed anyone.
And too many Muslims are suffering alone.
Here is what Islam truly says:
عید سے دو دن پہلے پورے پاکستان کی مویشی منڈیاں خالی —
یہ صرف بحران نہیں، قومی تباہی کا آغاز ہے!
یہ فوڈ سیکیورٹی کا معاملہ ہے
پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ سے صرف دو دن پہلے مویشی منڈیوں کا خالی ہونا ایک خطرناک، تشویشناک اور تاریخی صورتحال ہے۔ قربانی جیسے عظیم مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے شہری جانور تلاش کر رہے ہیں، مگر منڈیاں ویران پڑی ہیں۔ یہ صورتحال کسی ایک شہر یا صوبے تک محدود نہیں بلکہ پورے ملک میں لائیو اسٹاک سیکٹر کے تباہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
یہ بحران اچانک پیدا نہیں ہوا۔
یہ برسوں کی مجرمانہ غفلت، ناقص پالیسیوں اور متعلقہ اداروں کی خاموشی کا نتیجہ ہے۔
آج ملک میں ڈے اولڈ کالف (Day Old Calf) بے دریغ ذبح کیے جا رہے ہیں۔
مادہ ڈرائی اینیمل، بچھڑیاں، دودھ دینے والی گائیں، بھینسیں اور ڈیری اینیمل مسلسل سلاٹر ہو رہے ہیں۔
یعنی وہ جانور ختم کیے جا رہے ہیں جو آنے والی نسلوں، دودھ کی پیداوار اور قربانی کے جانوروں کی بنیاد تھے۔
سوال یہ ہے کہ:
جب بچھڑیاں ذبح ہوں گی تو کل دودھ دینے والی گائیں کہاں سے آئیں گی؟
جب مادہ بھینسیں ختم ہوں گی تو لائیو اسٹاک کیسے بڑھے گا؟
جب ڈیری اینیمل سلاٹر ہوں گے تو عوام کو دودھ کون دے گا؟
اور جب پورے ملک میں جانور ہی نہیں بچیں گے تو قربانی، گوشت اور ایکسپورٹ کے نظام کا کیا بنے گا؟
یہ صرف فارمر کا مسئلہ نہیں، یہ پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی، زرعی معیشت اور قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکا ہے۔
ہم کھلے الفاظ میں ذمہ دار ٹھہراتے ہیں:
،
وفاقی وزیر ،
چاروں صوبوں کے محکمہ لائیو اسٹاک،
کے ویٹرنری حکام،
اور تمام متعلقہ ریگولیٹری اداروں کو۔
چیف آف آرمی اسٹاف محترم جناب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب،
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ،
سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کو فوری قومی ایمرجنسی سمجھا جائے۔
آج خالی مویشی منڈیاں چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہیں کہ پاکستان میں لائیو اسٹاک خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے۔ اگر آج بھی ڈے اولڈ کالف، مادہ جانوروں اور ڈیری اینیمل کی سلاٹرنگ نہ روکی گئی تو آنے والے چند سالوں میں پاکستان کو دودھ، گوشت اور قربانی کے جانوروں کے شدید ترین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فوری اقدامات کیے جائیں:
▪️ ڈے اولڈ کالف کی سلاٹرنگ پر مکمل پابندی
▪️ مادہ اور دودھ دینے والے جانوروں کے ذبح پر سخت قانون سازی
▪️ غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کے خلاف ملک گیر آپریشن
▪️ قومی بریڈنگ و افزائش نسل پروگرام کا فوری آغاز
▪️ لائیو اسٹاک کو قومی فوڈ سیکیورٹی پالیسی کا بنیادی حصہ بنایا جائے
اگر اب بھی خاموشی رہی تو تاریخ اس تباہی کی ذمہ داری متعلقہ اداروں، پالیسی سازوں اور خاموش تماشائیوں پر ڈالے گی۔
Save Farmer Save Pakistan
Dairy & Cattle Farmers Association Pakistan
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
الجزیرہ کی رپورٹ
" پاکستانی فوج چاہتی کہ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے کے طور پر جانی جائے لیکن اُس کی وجہ شہرت " دفاع نہیں سیاست ہے " وہ سڑکیں بنانے سے لیکر دوسرے بہت سے کاروباروں میں ملوث ہے
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا
عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
آج عمران خان کی بہنوں کی ان سے ملاقات کا دن ہے۔ آج سات مہینوں سے زیادہ عرصہ سے ان کی ملاقات خاندان وکلاء اور پارٹی قیادت سے بند ہے
کوئی ملکی مذہبی قانون ایک بیگناہ قیدی کی ملاقات بند کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے
خفیہ زرائع یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ سہیل آفریدی اڈیالہ نہیں آہینگیں انکی وزارت اعلیٰ اس شرط پر ابھی تک بچائی ہوئی ہے۔
سہیل آفریدی کو اس منگل کو پوری کابینہ کو اڈیالہ لا کر یہ ثابت کرنا چاہیے کہ ایسا نہیں ہے۔
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.