انصافینز 5 اگست کو عمران خان کا ناحق قید میں ایک سال ہوجائے گا اس سلسلے میں کل رات 9 بجے ٹرینڈ #ReleaseKhanSavePakistan ہوگا جس میں ہم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں گے
تیار ہیں آپ سب؟ 🧐
صوابی جلسے کی تیاریاں شروع جلسہ گاہ میں کنٹینر پہنچا دیے گئے سٹیج کی تیاریاں مکمل ہو رہی ہیں عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر پانچ اگست کو پاکستان کا فیصلہ کرے گا
#چلوچلو_صوابی_چلو5اگست
🛑🚨عمران خان کے انکار کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مرزا افریدی کو سنیٹر بنے پر تلے ہوۓ ہے
جب عمران خان مشکل میں تھے تو مرزا افریدی نے کوئی اواز نہیں اٹھاۓ اس وقت یہ ڈپٹی چیئرمین سنیٹ تھے ،عمران ریاض
🚨بریکنگ نیوز🚨
پنڈی اسلام آباد کی ہوائیں تبدیل ہورہی ہیں
وہاں سوال اٹھایا جارہا ہے کہ نہ معیشت ٹھیک ہوئی نہ حالات ٹھیک ہوئے نہ استحکام آیا
تو ہم اس حکومت کا بوجھ کیوں اٹھائیں بوجھ اتارنے کا وقت قریب آگیا ہے،اجمل جامی🔄🔄