سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
راولاکوٹ
ادویات اور خوراک کی سپلائی مکمل بند کر دی گئی۔ فورسز کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ شروع کر دی گئی ہے حالات انتہائی کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔#highlight
Let’s see who has the most unique pictures of Imran Khan!
Quote tweet this post with a picture of IK from your collection that you think is unique.
Others can vote via “like/heart” the post if they think picture is rarely seen before.
#EidMubarakImranKhan#عیدقرباں_عہدمزاحمت
وہ کہتا رہا "آخری سانس تک قوم کا سر جھکنے نہیں دوں گا" یہ لفافے، درباری اور بوٹ چاٹ روز ٹی وی پر بیٹھ کر سائفر کا مذاق اڑاتے تھے
واشنگٹن کے تلوے چاٹ کر اقتدار پانے والے غلامو تم نے صرف ایک محبِ وطن لیڈر کو جیل میں نہیں ڈالا بلکہ ملک کی غیرت کا سودا کیا تھا۔ لیکن دیکھو، سچ زنجیریں توڑ کر باہر آ ہی گیا ہے۔ آج کپتان کا سر فخر سے بلند ہے اور تم سب ہمیشہ کے لیے ذلت و رسوائی کا طوق پہن چکے ہو
A salute to the courageous woman, Haleema Khan, who has raised her voice for justice and fundamental human rights for her father and brother. Her bravery and steadfastness are a beacon of hope for everyone who believes in truth and justice. @hrw@UNHumanRights
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
بیرسٹر اعتزاز احسن نیب کے
التواء پر برہم ..!!
یہ تو انھوں نے درندگی کی ہے ایک بندے کی ایک آنکھ چلی جائے تو کیا رہ جاتا ہے ہم چاہتے ہیں جلدی فیصلہ کریں ایک دن بھی اس میں التوا نہیں ہونا چاہئیے انھوں نے اتنی بیہودگی کی ہے کہ وکالت نامہ دستخط نہیں کروانے دے رہے عید سے پہلے تو اسلامی طریقہ کار ہے کہ قیدیوں کو رہائی ملتی ہے، اعتزاز احسن
پاکستانی کرکٹ تیم کی اس مایوس کن کارکردگی کا ذمے دار کون ہے ؟ مائیک ہیسن، عاقب جاوید ، سلمان علی آغا یا پھر سلیکشن کمیٹی ؟ ایک فرنچائز کا مافیا پاکستانی ٹیم پر قابض ہے۔ سلمان علی آغا کی کپتانی میں کیا خاص بات ہے ؟ انگلینڈ کے خلاف بولنگ میں تبدیلی کے غلط فیصلے، آخر شاداب خان کا ابرار احمد پر کیوں ترجیح دی جا رہی ہے ؟ فخر زمان کو کیوں باہر بٹھایاگیا ؟ آل راؤنڈرز پر اتنا زور کیوں ؟ سپر ایٹ تک پہنچانے والے فہیم اشرف انگلینڈ کے خلاف کیوں باہر ہوۓ اور انھیں پورے ٹورنامنٹ می صرف دو اوورز کیوں دئیے گئے، نواز کس کی پرچی ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر 😢@TheRealPCBMedia@MohsinnaqviC42
🚨🚨 اہم ترین، عمران خان نے کئی بار پیغام بھیجا ہے کہ میرے وکیل عدالتوں میں جا کر بیٹھ جائیں اور میرے کیسز لگوائیں لیکن وکلا عدالتوں میں نہیں جاتے ، آج سینئر وکلا کہاں ہیں ؟
سہیل آفریدی ، سلمان اکرم راجا ، سلمان صفدر اور ہم بہنیں یہاں موجود ہیں لیکن وکیلُ کہاں ہیں ؟
حامد خان سینیٹر ہیں وہ کہاں ہیں ؟، لطیف کھوسہ ، بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر ، علی بخاری کہاں ہیں ؟ علیمہ خانم
عمران خان نے آخری دو ملاقاتوں میں بہت تکلیف سے زور دے کر کہا کہ میں اتنی مشکل جیل کاٹ رہا ہوں اور میرے وکیل عدالتوں تک نہیں جا سکتے ؟ کہ وہ میرے کیسز لگوانے کے لیے عدالتوں میں بیٹھ جائیں ، عمران خان نے خاص طور پر سینئر وکلا کے لیے حکم بھیجا کہ وہ عدالتوں سے اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک کیسز لگ ناں جائیں ، میں نے بار بار پرسنلی پیغامات بھیجے ، ڈاکٹر عظمی
علمیہ خانم پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ وکلا پر برس پڑیں " اب ہم کھل کر میڈیا پر بات کریں گی میرے بھائی کے لیے کچھ نہیں ہو رہا پارٹی کچھ نہیں کر رہی " علمیہ خان