آواز ِ دروں —••—
امریکی استعمار اپنی تمام تر خباثت اور برے عزائم کے ساتھ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کے دعویدار آزاد دنیا پر ریاستی دہشت گردی مسلط کر رہے ہیں -
اس بار امریکہ کو باہر سے نہیں، اندر سے خطرہ ہے۔
وہ ساری دنیا سے لڑنے اور اسے زیر کرنے کے جنون میں اپنی طاقت کھو بیٹھیں گے۔
جب آپ کے دوست اور اتحادی آپ سے خوفزدہ ہونے لگتے ہیں تو آپ تنہا اور کمزور ہو جاتے ہیں-
شاید قدرت کے نقشے میں ایسا ہی ہونا مقدر ہے۔
”پھر جس کا نامۂ اعمال اُس کے دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا، وہ کہے گا: لو پڑھو، میرا نامۂ اعمال،مجھے یہ خیال رہا کہ (ایک دن) مجھے اپنے اِس حساب سے دوچار ہونا ہے۔چنانچہ وہ ایک دل پسند عیش میں ہو گا،بہشت بریں میں،جس کے میوے جھک رہے ہوں گے اب کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں۔“ (الحاقہ 69: 19- 24)
ترجمہ: البیان از جاوید احمد غامدی، اشاعت: طبع دوم: جنوری2014ء
TG
سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan
Imran Khan because he knows the modern world and its importance. He is a great fighter and honest person.He always has a belief in himself and try his best to achieve it.
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دونگا
مر مٹوں گا مگر ایسا نہیں ہونے دونگا
جب تلک بھی میری پلکوں پہ دیے روشن ہیں
اپنی نگری میں اندھیرا نہیں ہونے دونگا
تو اگر میرا نہیں ہے – تو مجھے بھی ضد ہے
میں تجھے بھی کبھی تیرا نہیں ہونے دونگا
رتجگوں نے میری آنکھوں کی بصارت لے لی
دل بیناتجھے اندھا نہیں ہونے دونگا
دفن ہو جائے گا خود رات کی تاریکی میں
جو یہ کہتا ہے “سویرا نہیں ہونے دونگا”
ساقی امروہی
جو لوگ بھی جزباتی طور پر خان صاحب اور پاکستان کے ساتھ اٹیچ ہیں انہوں نے شہزاد اکبر کی وہ رپورٹ ضرور سنی ہوگی جس میں انہوں نے وقت سے پہلے خبر دے دی تھی کہ بلا بھی چھین لیا جائے گا پارٹی سے ۔۔اور پارٹی کو مذید کچلنے کی کوشش بھی کی جائے گی وہی بات ہوئی تھی ۔۔اب فیصل واوڈا خان صاحب سے ملنے کی کوشش کررہا ہے کسی طرح سے خان صاحب راضی ہوجائیں ..شہزاد اکبر