ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، اِن شاء اللہ! میں تو بڑا پُرامید ہوں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کیمرے میں محفوظ ایک معصوم لمحہ
بچوں کی تربیت ایسی ہوتی ہیں
❤️❤️
بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنے ، ان سے حسن سلوک کرنے ، اور انکی پرورش سے آنے والے مصائب پر صبر کرنے پر 3 انعامات و فضائل کا ذکر ہوا ہے
1 قیامت کے روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت
2 دخول جنت کا سبب
3 آگ سے بچاؤ کا سبب
❤️💦💓
ہیں جی؟ کون سے احسانات ہیں؟
مصنوعی طریقے سے ڈالر کا ریٹ کنٹرول کر کے رکھنا اور اقتدار چھوڑتے ہی ڈالر کا آسمان پر چلے جانا، جس سے پاکستان کی معیشت کا جنازہ نکل گیا۔
مجھے تو یہی یاد ہے۔ باقی کے احسانات جاوید چوہدری صاحب بتا دیں؟