مہاجر رہنما ندیم نصرت کا سانحہ 30 ستمبر پر اہم پیغام :
بدترین مہاجر مہاجر نسل کشی اور حیدر آباد کی تاریخ کی سب سے بڑی دہشت گردی کو33 برس گرر گئے جبکہ سانحہ کے مٹاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں ۔ ندیم نصرت
@nadeem_nusrat@Greater_KHI@HussainImranVOK@SaqibMohiuddin
دن بدن کراچی کےمسائل بڑھتےجارہےہیں پرائیوٹ پبلک ٹرانسپورٹرز اپنی سروسز بندکررہےہیں تاحال عوامی نمائندےحالیہ درپیش مسائل پرآنکھیں بندرکھےہوئےہیں اور مستقبل کے سنہرےخواب کی بین بجارہےہیں، عوام فیصلہ کریں حال و مستقبل کی بہتری کاغذی معاہدےمیں ہےیا شہری سندھ کی انتظامی خودمختاری میں!
وائس آف کراچی اول روزسےیہ بات کہہ رہی ہےموجودہ نظام میں رہتےہوئےآپ کسی معاہدےپرعمل درآمدکروانےمیں کامیاب بھی ہوگئے،کچھ عرصےمیں وزیراعلیٰ صوبائی اسمبلی کےذریعےاس سےبڑھ کرظالم نظام لےآئیں گےدرپیش مسائل سےنمٹنےکا واحدراستہ درست مردم شماری اورخودمختارانتظامی یونٹ کےقیام میں پوشیدہ ہے
سندھو دیش دہشتگردوں نے 6 جون 2021 کو بحریہ ٹاؤن پر حملہ کرکے تخریب کاری کی اورپاکستان مخالف نعرے لگائے اب شفیع بڑبڑ نے 6 جون 2022 کو اسلام مخالف کی حمایت کرکے اپنی اسلام دشمنی کو بھی اجاگر کردیا یہ ملک کے حامی ہیں نا اسلام پسند سندھو دیش کے دہشتگردوں اور انکے حمایتیوں پر بے لعنت
@HussainImranVOK@BBhuttoZardari indeed, ppp has done a lot of damage in #urbansindh.
Peopl are dying here because his government unconditionally support all terror banned organizations in #karachi they also created #terrorist gang in liyari which evidences are onrecords.
@nadeem_nusrat@BBhuttoZardari In fact, Bilawal has grown up on the proceeds of corruption since childhood.
If the current situation of Sindh province is reviewed then the records of last many years will be broken
سندھ حکومت کی شہری زمینوں پرقبضہ اسکیم بے نقاب!
اکثر ڈی سی،ڈی آئی جی اور ایس ایس پی قیمتی پلاٹوں کی اس طرح کی ناقص تقسیم یاسرکاری پلاٹوں پرتجاوزات کےذریعےفوائد حاصل کرتےہیں۔
ایچ ڈی اے کےسبکدوش ہونےوالےچیف نے کئی مہنگےپلاٹ افسران کودئیے۔
@nadeem_nusrat ⬇️
https://t.co/hHbZUqxFIp
🆕 Important meetings were held in Washington DC.
🎙️#Muhajir Leader chairman #Vok@nadeem_nusrat has drawn attention to the situation in #Karachi and #urbansindh in his meetings with US Congressmen, lawmakers & senators.
Have a look at our new
Pictorial Highlights 📸
@HussainImranVOK حیرت اس بات کی ھے ۳۵ ہزار وہ ھیں جو صرف رپورٹ ھوئے ھیں اور جو رپورٹ نہیں ھوئے وہ کتنے ھوں گے ؟؟ اور یہ تعصبی پی پی حکومت پولیس پر کوئ فرق نہیں پڑتا ۔۔عوام لوٹتی رھے مرتی رھے۔۔
کراچی کی عوام کو سوچنا ھو گا اس کا حل ؟؟
واحد انتظامی خود مختار یونٹ اور مقامی پولیس
26-27 مئی کو حیدرآباد میں سندھی نسل پرست تنظیم نے مقامی اہلکاروں اور صوبائی حکومت کی سرپرستی میں پکا قلعہ کا محاصرہ کیا اور قتل عام کیا
https://t.co/FQ1HC3gq6n
سانحہ پکا قلعہ نےجلیاں والا باغ کےقتل عام کو بھی مات دےدی۔ جس طرح اس سانحہ میں پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت کی جانب سےدرندگی سفاکیت کا مظاہرہ کیاگیا ایسا ہلاکو چنگیزخان بھی کرنےسےق��صر رہے تھے۔ چئیرمین ندیم نصرت کا سانحہ حیدرآباد پکا قلعہ کےشہداء کی برسی پر بیان
@nadeem_nusrat
وائس آف کراچی کے چئیرمین ندیم نصرت نے 26 مئی 1990 سانحہ حیدرآباد پکا قلعہ کے شہداء کی برسی پر واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فاشسٹ بے نظیر حکومت اسی قتل عام پر بر طرف کی گئی مگر المیہ ہے کہ سانحہ کی ذمہ دار نسل پرست جماعت آج بھی سندھ پر مسلط ہے -
@nadeem_nusrat
سانحہ کو 32 برس گزر چکے ہیں۔ قانون اور عدالتیں موجود مگر کسی جج اور چیف جسٹس نے نوٹس تو دور کی بات اس کیس کی دوبارہ سماعت تک نہیں کی۔ عجب تماشہ ہے کہ مہاجروں حقوق تو دور کی بات کوئی ادارہ ��نہیں انصاف تک فراہم کرنے پر تیار نہیں۔ ندیم نصرت
#PPPisTerrorist #فتنہ_مارچ_ناکام
پیپلز پارٹی ظلم، تشدد اور استحصال کے ذریعہ کروڑوں مہاجروں کو اپنا غلام بنانا چاہتی ہے.
مہاجر اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور علیحدہ صوبہ حاصل کر کے رہیں گے. #Karachi#Sindh#PPP#PTI#PMLN#Pakistan
#سانحہ_پکا_قلعہ_حیدرآباد کےشہدا آج بھی انصاف کےمنتظر ہیں، 26مئی1990 میں مہاجروں کے قتل عام پر پیپلزپارٹی کی حکومت برطرف کیئے جانے کا مطلب جرم ثابت ہونا تھا، انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے نسل پرست پیپلزپارٹی کو کالعدم قرار دیا جائے اور سخت قانونی کاروائی کی جائے۔
#MYPF
شہری سندھ کاتاریک ترین پہلویہ ہےکہ سانحہ پکاقلعہ میں دیہی سندھ کےجرائم پیشہ ڈاکونسل پرست پیپلزپارٹی حکومت کےایما پرپولیس کی وردی میں مہاجروں کاقتل عام کررہےتھے،آج بھی کراچی میں مہاجروں کاقتل عام اسٹریٹ کرائم اورڈکیتوں کےذریعےجاری ہے،بدقسمتی سےپولیس بھی اوراسمبلی بھی قاتلوں کی ہے۔
سندھ کے شہری علاقوں پر مشتمل علیحدہ انتظامی یونٹ کیلئے مشترکہ و فیصلہ کن جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
قومی مفاد میں بکھری مہاجر قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہوگا.
@nadeem_nusrat#Vok
Due to severe shortage of personnel, the traffic control system is likely to collapse in the city, said the chief on traffic police in #Karachi.
The approved strength of traffic police is 10,000 while at present the strength of traffic police is 6,000.
https://t.co/NKqfBfYfuC