@DrDanish5 جسقم کے کارکنان کا کراچی میں ایس ایس پی ساؤتھ پولیس پر حملہ۔
محترم جناب ڈاکٹر دانش صاحب آپ بند کمروں کی کرپشن کو منظر عام پر لائے مگر یہاں پولیس پر حملہ کرکے ریاست کو چلینج کردیا کہ اگر ہم پر ہاتھ ڈالا تو اچھا نہیں ہوگا یہ مکمل سندھحکومت کی سہولت کاری ہے
اب کہاں ہے ریاست؟
بلاول سندھ کے جن ہسپتالوں کی تصویری نمائش کررہے ہیں درحقیقت وہاں کرپشن کی نئی مثالیں قائم کی جارہی ہیں۔
سندھ لاڑکانہ میں اربوں روپے کے بجٹ والا چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال جہاں کروڑوں روپے مالیت کی میڈیسن غائب؟
بڑے صوبے، بڑی کرپشن کے بڑے بہانے فراہم کرتے ہیں
وقت آ گیا ہے کہ ملک کو بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر نئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں اور ملکی سلامتی و استحکام کے اس اہم قومی ایجنڈے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے ملک دشمن عناصر کو سختی سے کچل دیا جائے: ندیم نصرت
پاکستان کے عوام اس فرسودہ اور بدبودار نظام سے تنگ آ چکے ہیں۔
#Pakistan
پاکستان میں مزید صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
کراچی سمیت پورے پاکستان میں صوبوں کے قیام ہنگامی طور کیا جائے جو وقت کی اہم ضرورت ہے لسانی بنیادوں پر قائم صوبوں کا خاتمہ کرکے نئے خودمختار انتظامی یونٹ بنائے جائیں
کراچی کو علحیدہ خودمختار انتظامی یونٹ بنایا جائے
#خوشحال پاکستان
ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں نئے صوبوں کے قیام کی بازگشت:
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام نئے صوبوں کی ضرورت پر ہونے والی کانفرنس میں سیاسی رہنما، بیوروکریٹس اور ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
موجودہ 4 صوبوں کی جگہ 17 صوبوں کی رائے سامنے آئی۔
پاکستان کے سیاسی، معاشی استحکام اور بہتر گورننس کیلئے نئے صوبوں کا قیام ہی واحد حل ہے۔
#Karachi #Pakistan
کراچی میں سولہ سالوں سے ہونے والی صبح و شام درندگی قتل و غارتگری سندھ حکومت پیپلزپارٹی مافیا کے تعصب اور نسل پرستی کا منہ بولتا ثبوت ہےعدالتوں اور اداروں کی جانب سے مجرمانہ خاموشی مکمل سہولت کاری کے مترادف ہے سوائے اسکے کہ بیرونی سطح پر انسانی حقوق کی تنظیموں سے مدد طلب جائے
@UN
کبھی ڈمپر مافیا،کبھی ڈاکو،کبھی اغوا کار۔ ہر روز اس شہر میں کسی نہ کسی گھر کا چراغ بجھا دیا جاتا ہے۔
یہ شہر جنگل بن چکا ہے جہاں قانون ہے نہ انصاف نہ حکمرانوں کو فکر۔ #کراچی کے شہریوں کی جان بہت بے وقعت ہوچکی ہے۔
ملیر مرغی خانہ پل ڈمپر نے2 افراد کو کچل دیا ایک جانبحق 1شدید زخمی ۔
کراچی کا بجٹ کہاں جاتا معلوم کرنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے یہ تمام پیسہ زرداری مافیا حکومتیں بنانے اور حکومتیں گرانے کے لئے خریدو فروخت پر خرچ کرتا ہے یہ کوئی پوشیدہ راز بھی نہیں
کراچی کے تحفظ ترقی میں پاکستان کی خوشحالی ہے
#کراچی کو علحیدہ خودمختار انتظامی یونٹ بنانا ناگزیر ہے
پنجاب کو جو پیسہ مل رہ ھے وزیراعلی @MaryamNSharif صوبے پر لگا رہی ھیں
سندھ کا پیسہ کہاں جا رہا ھے ؟؟
مراد علی شاہ سے کوئ پوچھے؟؟
کوئ ایک پروجیکٹ سندھ یا شہری سندھ کے لئے دیا ھو
@HamidMirPAK جناب حامد میر صاحب سولہ سال گزر گئے کراچی کی سڑکوں پر عوام کا خون بہتے ہوئے کبھی ڈکیتوں کے ہاتھوں تو کبھی ڈمپر مافیا کی درندگی اوران سب کی سہولت کار یہ نسل پرست سندھ حکومت ہے جس پر آپکا ایک دوستانہ بیان آج نظر آیا کراچی بھی محب وطن پاکستانیوں کا شہر ہے جسے نظر انداز کیا جارہاہے
جناب حامد میر صاحب سولہ سال گزر گئے کراچی کی سڑکوں پر عوام کا خون بہتے ہوئے کبھی ڈکیتوں کے ہاتھوں تو کبھی ڈمپر مافیا کی درندگی اوران سب کی سہولت کار یہ نسل پرست سندھ حکومت ہے جس پر آپکا ایک دوستانہ بیان آج نظر آیا کراچی بھی محب وطن پاکستانیوں کا شہر ہے جسے نظر انداز کیا جارہاہے
کراچی کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سواروں اور پیدل شہریوں کو کچلنے والے اکثر ڈمپروں کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس تک نہیں ہوتا ڈرگ مافیا اور لینڈ مافیا کے بعد ڈمپر مافیا کراچی والوں کی جان کے لئے عذاب بن گئی ہے اس عذاب سے نجات کے لئے سندھ حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر ایکشن لینے کی ضرورت ہے
سندھ کے وزیراعلی مرادعلی شاہ ہوں یا کسی بھی ادارے میں انکی جانب سے لگائے گئے ذمہدار ہوں انہیں کراچی اوراسکے شہریوں کے جانی مالی نقصان سے کوئی غرض نہیں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا یہ آئینی اور قانونی اقدام سندھ حکومت اور اداروں کو ضرور بے نقاب کردیگی
@BBCUrdu@KamranTessoriPk
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور ڈی آئی جی ٹریفک کو خط لکھ دیا ۔ ڈی آئی جی ٹریفک اور سندھ ہائی کورٹ کا ریسپانس کیا ہوگا ؟
( امید ہے کہ ٹینکر ڈمپر مافیا کے سہولت کار شام سے گورنر سندھ کی تبدیلی کی افواہیں چلانا چلوانا شروع کردیں گے )
@junaidraza01@KamranTessoriPk یہ گورنر صاحب رمضان کے پکوڑوں کیلئے بیٹھیں ہیں قبلہ اپنی پاور کا استعمال کریں جے ڈی سی نا بنیں شہر اور عوام تباہ ہورہی ہے مر رہی ہے
اس قاتل ٹینکر ڈمپر مافیا کے خلاف گورنر صاحب کا بیان کسی فلاحی ادارے کی اپیل سے زیادہ کچھ نہیں سوال یہ ہیکہ کراچی شہر میں برسوں سے ہونے والی خون ریزی ڈکیتی عوام کی مایوسی کے لئے اپنے قانونی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف کیا کاروائی کی؟
@BBCUrdu@KamranTessoriPk
اس قاتل ٹینکر ڈمپر مافیا کی کامران ٹیسوری سے جنگ ہے ۔ مقتولین میں سے جس کو وکیل کی ضرورت ہو یا کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ گورنر ہاؤس @KamranTessoriPk کے دروازے آپ کے لیئے کھلے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں پر ہجوم پریس کانفرنس
@RahilaMujahid یہ وہ کرپٹ مچھلی ہے جس نے پاکستان کے سیاسی تلاب کو گندہ کیا اعوان میں خریدو فروخت کا بازار عام کیااسی شخصیت سے شرماتی ہے انسانیت یہ کرشماتی نہیں ہوتیں جو اپنی اولاد کے نام کے ساتھ اپنا نام نہیں لکھ سکتا بچوں کے نانا کا نام استعمال کرنا پڑتا ہے
ایسے کی کیا شخصیت ہو سکتی ہے؟
صرف ایک کھلاڑی کی حق تلفی پر صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر فرما رہےہیں کہ "میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے"
شہری سندھ کی عوام کو بھی یہ حق حاصل کہ نسل پرست سندھ حکومت کی جانب سے جاری حق تلفی پر اپنا صوبہ بنانے کا حق رکھتے ہیں
#شہری سندھ صوبہ
@BBCUrdu
امریکہ سے کراچی شادی کرنے آنے والی خاتون بھی کراچی کی ھولناک بد حالی کو دیکھکرخاموش نہیں رہ سکیں 16سالوں سے مسلط نسل پرست پیپلزپارٹی سندھ حکومت سے کراچی کی بہتری کا مطالبہ کردیا زرداری مافیا کے لئے ڈوب مرنے کا مقام جو کراچی کا اربوں روپیہ ہضم کرگیا
@BBCUrdu@USAUrdu@voaurdu@UN
@HamidMirPAK حامد میرصاحب ایک بڑے صحافی ہوتے ہوئے اس واقعہ پر آپکی حیرانگی پر حیرانگی ہوتی ہے بہت دیر کردی آپ نے جاگنے میں ذرا لہو لہو کراچی کے حال اور ماضی پر ایک نظر ڈالیں تو اس سے کہیں زیادہ دردناک مناظر ملیں گے مگر اس پرکبھی کسی میڈیا نے آواز نہیں اٹھائی 😭
اس شرمناک واقع کی مذمت کرتے ہیں