پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دے سکتی ہے ، پنجاب حکومت خزانے سے 11 ارب روپے بلوچستان کو دے سکتی ہے، پنجاب کے خزانے سے گلگت کو موبائل کلینک گفٹ کر سکتی ہے
مگر پنجاب میں اساتذہ کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں.
سوال کرو تو کہتے ہیں تم لوگ پراپیگینڈا کرتے ہو 😊
پاکستان مردہ باد کہنے والی ایم کیو ایم لندن کو دفن کر دیا گیا۔
"خان نہیں تو پاکستان نہیں" کہنے والی پی ٹی آئی کو بسترِ مرگ پر پہنچا دیا گیا۔
اٹک کے پُل تک افغانستان کی لکیر کھینچنے والوں کو اپنے ہی ملک میں حقیر کر دیا گیا۔
اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والے مودی کو عالمی رسوائی کا شکار کر دیا گیا۔
تو آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی تو ہارڈ اسٹیٹ پاکستان کے آگے شے ای کوئی نہیں۔۔۔
عوامی نعروں کی آڑ میں انڈین لبادے میں اس عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کہیں الطاف حسین والا سلوک ہی نہ کیا جائے۔۔۔
!!
ریاست پاکستان زندہ باد
ریاست جموں و کشمیر پائندہ باد
افغانستان سے پاکستان پر حملہ ہوگا تو پاکستان بھی بھرپور جواب دے گا،،،
پاکستان اب مزید خاموش تماشائی نہیں بنے گا،اپنی سلامتی اور اپنی عوام کے تحفظ کے لیے جب جہاں ضرورت پڑی پاکستان جواب دے گا،،
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار کا خطاب💥
راولاکوٹ کے تین کشمیری پولیس جوانوں کے ساتھ کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی ہولناک بربریت اور سفاکیت
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی درندگی سنیں
کل جن سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کیا گیا کسی کی آنتیں نکال دی گئیں کسی کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا اور پھر اس کی لاش لٹکا دی گئی جبکہ کسی کو اس سے بھی زیادہ اذیت ناک انداز میں شہید کیا گیا
یہ واقعات انسانیت سوز مظالم کی عکاسی کرتے ہیں اور ہر باشعور انسان کے لئے لمحۂ فکریہ ہیں
مریم نواز صاحبہ پنجاب کا حق سرنڈر کر آئی ہیں۔
آپ سے عرض ہے کہ نون لیگ پنجاب دشمن جماعت ہے۔ اب یہ تازہ مثال دیکھ لیجیے۔ خبر ہے کہ این ای سی نے صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 920 ارب روپے کی کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پنجاب کا ترقیاتی بجٹ آدھا کاٹ لیا گیا ہے۔
920 ارب میں سے پنجاب کا 702 ارب روپے جبکہ باقی سب صوبوں کا ملا کر 219 ارب کاٹا ہے۔ تیرہ کروڑ آبادی والے پنجاب اور پانچ کروڑ والے سندھ کا ترقیاتی بجٹ ایک برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین، ترقیاتی کام اور تعلیم صحت دیگر ترقیاتی منصوبے سب شدید متاثر ہوں گے۔نون لیگ نے کبھی پنجاب کے حق کے لیے سٹینڈ نہی لیا ہے
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
🔺🇵🇰❌🇮🇳
پاک فضائیہ کے JF-17 کا سرحد پر دلیری کا مظاہرہ!
پہلے پاکستانی ڈرون سے خوفزدہ بھارت نے LoC پر اسرائیلی Heron Mk2 ڈرون روانہ کیا، لیکن پاکستانی سرحد کے قریب آتے ہی PAF کے JF-17 نے اسے گھیر کر واپس بھگا دیا۔ شاہینوں نے ایک بار پھر فضاؤں پر دھاک بٹھا دی! 🇵🇰🦅
یہ سیالکوٹ میں بیٹھا مہاجر کشمیری ھے وہ بھی کہہ کہ مقبوضہ کشمیر سے آیا پانی تو آزاد کشمیر والے اپنا پانی کہتے اپنی بجلی کہتے لیکن اپنی جان و مال لُٹا کر مقبوضہ کشمیر سے آئے لوگوں کو اپنا ماننے کو تیار نہیں بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ہمدرد اسکی اتنی سی بات سُن کر ھی شرم سے ڈوب مریں
او جمی موسادی کہندا کہ پاکستان نے لبنان کے لیے کیا کیا ہے ؟
پاکستان نے پہلے سیزفائر میں ہی لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ رکھا تھا لبنان کے وزیراعظم نے اپیل بھی کی تھی
آج لبنان کا آرمی چیف پاکستان پہنچا ہے یقیناً پراکسی فتنوں کا انجام طے پایا ہوگا
🚨تحریک انصاف کو بین ہونا چاہیے،عمران خان کا جب تک نام و نشان ختم نہیں ہوگا اس ملک میں فتنہ گیری ختم نہیں ہوگی! عمران خان بہت بڑے فتنے کا نام ہے 👺
عمران خان کے قریبی رشتہ دار انعام اللہ نیازی کی زبانی 😱
ارشاد بھٹی نے تھوکا ہوا چاٹ ہی لیا
بھٹی کو عادت تھی جھوٹ بولنے کی،لیکن اب این سی سی آئی اے نے بلایا تو جناب نے ثبوت پیش کرنے کی بجائے معافی مانگ لی،چیف سیکرٹری کی رہائش گاہ سے متعلق 22 کروڑ کے بجٹ کا بہتان باندھا،پنجاب حکومت کو بدنام کیا،اب بھٹی بھاگ گیا
آئی ایس آئی کی بڑی کاروائی مظفرآباد سے را کے پانچ ایجنٹ گرفتار کر لئے گئے ہیں جو مودی کے آہریشن سندھور کو آزاد کشمیر میں موجود کشمیر کمیٹی کے سربراہ کی سہولت کاری سے چلا رہے تھے ۔۔۔۔
ہم سندھ والوں نے پی پی حکومت میں بنگلے بنائے بچے انجینئر ہوگئے اب گلگت والوں کی باری ہی انہوں نے پی پی سے یاری کی ہے گلگت کے تین چار پہاڑ تو پی پی نے سر پہ ہاتھ پھیر کر غائب کر دینے ہیں۔
یار کمال کا طنز و مزاح ہے !
لوگ کہتے ہیں کہ زرداری سیاست کا استاد ھے
لیکن میں کہتا ھوں کہ میاں شہباز شریف استادوں کا استاد ھے
بہت سے لوگ اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے،
لیکن وقت بتائے گا کہ میاں شہباز شریف پاکستان کے پہلے وزیراعظم ھوں گے جس نے پانچ سال کی مدت پوری کی۔۔۔۔۔
ویلڈن NCCIA, اس کو تو پٹہ ڈال دیا ہے 👌
جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں ”جھوٹا اور گمراہ کن مواد“ پھیلانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔
گلگت بلتستان کے نتائج آ گئے!
پیپلز پارٹی نے 11
مسلم لیگ نواز نے 7
آزاد امیدواروں نے 4
تحریک کذاب نے 1
مجلس وحدت المسلمین نے 1
سیٹ حاصل کی۔
اس سے سمجھ لگ جانی چاہئے کہ کشمیر میں کن کترے کیوں الیکشن میں حصہ نہیں لے ��ہے۔
اصلی مقبولیت یہ ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ GB موجودہ الیکشن پر اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ھوئے ن لیگ نے 6 نشستیں شیر کے نشان سے جیتی ہیں 2 آزاد امیدوار ہماری حمایت سے جیتے ہیں 2 حلقوں میں ابھی رزلٹ آنا باقی ہیں اس حساب سے ن لیگ اگر چاھے حکومت بنا سکتی ھے ورنہ KP میں حکومت دینے کا خمیازہ آجتک بھگتا جا رھا ھے
مسلم لیگ ن ہمیشہ ملک کا سوچتی مار کھاتی ووٹ بینک تباہ کرواتی جبکہ پیپلزپارٹی مفاد پرست ہر وقت اقتدار چھیننے کا سوچتی
آزاد کشمیر میں حالات پیپلزپارٹی نے جان بوجھ کر اس حد تک خراب ھونے دئیے تاکہ الیکشن لیٹ کر کے چند ماہ اور حکومت کر لیں اسی وجہ سے ابھی تک الیکشن کا شیڈول اناؤنس نہیں کیا گیا
طالبان نے ایک دلہن کے ساتھ سات عدد خواتین کو بیوٹی پارلر سے گرفتار کیا ہے ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے میک اپ کر رکھا تھا
اب سھیل اپریدی و اچکزئی نے کہہ رکھا ہے امارا کلچر امارا زبان ایک ہے
اچکزئی کی کڑی اور پنجاب میں آزاد حنا آفریدی یہاں جائیں گی