#پتا_کرکے_بتاؤں_گی#سو_روپے_لیٹر_آٹا#MaryamNawazSharif#iPhone14
عمران خان کو شکست صرف عمران خان خود دے سکتا ھے کوٸی دوسرا نھیں الیکشن کرا کے اسے حکومت دے دو اور پانچ سال حکومت کرنے دو جب اس کے دیکھاٸے ہوۓ مستقبل کے خواب پورے نہ ہوٸے تو عوام اسے چھوڑ دیں گے ۔۔بس یہی حل ھے
#سو_روپے_لیٹر_آٹا #پتہ_کرکے_بتاوں_گئ#RESHAM
#tiktokdown down#mrbeen
imran khan has becomes the central figure of politics of pakistan.politics moves around him.Pmln has lost his position.All opponents of IK are afraid of papularty that why not ready to go for elections
After the meeting between gen bajwa and imran khan,Noon league has become irrelevant in political seen.imran khan came into power bcz of gen bajwa.imran khan lost his govt bcz of gen bajwa and IK is going to get power bcz of bajwa, PML N has been use toilet tissue
After the meeting between gen bajwa and imran khan,Noon league has become irrelevant in political seen.imran khan came into power bcz of gen bajwa.imran khan lost his govt bcz of gen bajwa and IK is going to get power bcz of bajwa, PML N has been use toilet tissue
ھمیں کیسے یقین آۓ کہ جو پیسے ھم سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دینگے وہ واقعی ان تک پہنچ جاٸیں کیونکہ اپ کا حکومتی ڈھانچہ ایسا کہ یہ تو مردوں کا کفن تک بیچ ڈالٹے ہیں
شہباز شریف گل تے تسی صیح کیتی اے مینوں سوچن دیو زرا ایدا کی حل اے
#Tamasha#پتہ_کرکے_بتاوں_گئ#MaryamNawaz#نشئی_کی_بھڑکیں
ن لیگ کے پاس ایک ہی کراوڈ پلر لیڈر تھی مریم نواز لیکن جس طرح کی پریس ٹاک انھوں اج کی اس سے انکا امیج خراب ہوا ھے مریم بی بی یہ بات سمجھ لیں حکومتی فیصلوں کے اثرات اپنے والد کی سیاست علیدہ نھیں رکھ سکتی اس حقیقت کو مانیں
#مائزہ_خنزیرنی#پیرنی_خنزیرنی
ایسے ٹرینڈ سیٹ کرکے دراصل ھم اپنی نوجوان نسل کیا سیکھا رہے میں دنیا بھر کے ٹرینڈز دیکھتا ایسی غلاظت کبھی نھیں دیکھی دنیا سوشل میڈیا کی ساٸٹ ٹوٸیٹر سنجیدہ ایشو کو اجاگر استمال کی جاتی ھے ہمارے ھاں جب بھی کوٸی ٹرینڈ دیکھو ہمیشہ گالیاں
For God sake
#پتا_کرکے_بتاؤں_گی#ShahbazGill#shahidafridi#MaryamNawaz
حکومت عمران خان سے سختی سے نمٹے اور اگر ایسا کرنے کی ہمت نھیں تو الیکشن کراٸے حکومتی پارٹی کی نالاٸقیوں کا خمیازہ عوام کیوں بگھتیں سیاسی استحکام یا تو عمران خان کو جیل میں دینے سے آۓ گا یا پھر نٸے انتخابات سے
#پتا_کرکے_بتاؤں_گی#MaryamNawaz#shahidafridi
حکومت سمنبھالنے کے بعد ن لیگ کی مقبولیت فی الحال ماٸنس میں جا چکی ھے مریم نواز یا نواز شریف کی یہ منطق کہ گناہ میں شریک نھیں کوٸی بھی ماننے کو تیار نھیں ن لیگ جس بھنور پھنس چکی اس سے نکلے کا راستہ فی الحال انکی سمجھ میں نھیں آرھا
یہ بات صدیوں سے طے ھے کہ سیاست کا اصول یہ ھے کہ اسکا کوٸی اصول نھیں ہوتا اسکے صرف ٹارگٹ ہوتے ہیں لیکن عمران خان اس میںں جدت لیکر آٸے ہیں کہ اپنی کی ہوٸی بات سے پھرنے کے لیے کسی بہانے تراشے کی ضرورت نھیں بس ضرورت کے مطابق پھر جاو
#PTV_RIP#javedlatif#MacDonald#RESHAM#MDCAT