🚨Breaking
Iran launches surprise attack on Israel, Tel Aviv destroys bunkers, kills at least 53 soldiers, injures 327, takes wounded to various hospitals
یہ منظر لاکھوں دلوں کو چھو گیا۔اپنے گھوڑوں کو آخری بار دیکھنے کی خواہش رکھنے والے ایک فارم مالک کے لیے اس کی بیٹی نے ایک یادگار لمحہ ترتیب دیا۔ حیرت انگیز طور پر گھوڑوں کا رویہ ایسا تھا جیسے وہ بھی اپنے محبوب مالک کو الوداع کہنے آئے ہوں۔
صبح سخت گرمی تھی اور اس وقت تیز طوفان آیا ہوا ہے
میرا ﷲ جو موسم کو بدلتا ہے
وہ میرے خان کو بھی ضرور رہا کروائے گا
ہمیں صرف ﷲ پہ امید ہے نا ہی سہیل آفریدی پہ، نا ہی گنڈاپور پہ۔۔۔
میرا ﷲ جو موسم بدلتا ہے وہ ان شاءاللہ مرشد کو ضرور رہا کروائے گا۔۔۔۔۔
پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی کو ایسے قید اور اغوا نہں کیا گیا جیسے عمران خان کو کیا گیا ہے، 6 ماہ سے ان کا بیرونی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا گیا، تمام ظلم و جبر کے باوجود عمران خان کے نام پر گلگت جیسے دورافتادہ مقام پر عوام خان کے ساتھ، ہر جگہ عمران خان، عمران خان۔۔