🍂 وقت کے ہاتھ سے زندگی ریت کے ذدروں کی مانند سرکتی جا رہی ہے.. دن مہینے سال گزرتے جا رہے ہیں اور وقت کی دھول چہروں کے نقوش کو دھندلا رہی ہے حسن، جوانی، دولت کچھ بھی ایسا نہیں جو مستقل ہو جس پہ مان کیا جاسکے۔ 🍂
ٹرمپ مودی کو پوری دنیا کے سامنے "قاتل " کہہ رہا ہے لیکن انگریزی نا آنے کا فایدہ یہ ہے کہ مودی کو ذلت محسوس نہیں ہورہی ۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نمائندہ 🤣
سعد رفیق صاحب نے کہا تھا ۔
ہم جیلوں میں پڑے ہیں ہمیں پتہ ہے ہم نے ابھی نہیں انا لیکن اگلا سال آپ کا سال ہے لیکن آپ کو آواز نہیں آ رہی ۔
چند سال بعد پی ٹی آئی کے MNA
سعد رفیق صاحب نے کہا ہم تو بھگت رہے ہیں آپ بھگتے گئے ہمیں سمجھ نہیں تھی کاش ہم سمجھ لیتے تو آج یہ نا ہوتا
بیگم کی فرمائش پر عمران خان پر توشہ خانہ میں فرد جرم عائد نہ کرنےوالے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی آڈیو لیک:
ہمارا فل پلان ہے کہ اللہ تعالی عمران خان کو سرخرو کرے
اگر بے شرمی، جھوٹ، بدکرداری، بدزبانی، منافقت، یوٹرن اور کنجر پن کی اولمپکس ہوتیں نا… تو یہ بندہ گولڈ میڈل بھی جیتتا، خود ہی اپنے گلے میں ڈالتا، پھر پریس کانفرنس کر کے کہتا: “میرے خلاف عالمی سازش ہوئی ہے!
اتنا جلدی تو موسم بھی نہیں بدلتا جتنا یہ ہر دوسرے بیان میں بدل جاتا ہے۔
امریکی کانگریس وومن سے گفتگو؛
”میری حکومت سابق آرمی چیف نے حکومت کے ساتھ سازش کر کے گرائی، آپکی سٹیٹمنٹ سے ہمیں فائدہ ہو گا، جب آپ سٹیٹمنٹ دیں گی تو ہمارے ملک میں بہت شور ہو گا۔“
عوام سے کہتے رہے امریکا نے نکالا ہے
امریکا سے کہتے رہے آرمی چیف نے نکالا
ایک بیان: “میرے دور میں ہر فیصلہ میں خود کرتا تھا، کسی جرنیل کی ہمت نہیں تھی دباؤ ڈالے۔”
دوسرا بیان: “میں تو بے بس تھا، اصل حکومت جنرل باجوہ چلا رہا تھا، میں تو صرف پنچنگ بیگ تھا۔”
اب عوام سوچ رہے ہیں: بھائی ہمیں “خودمختار وزیراعظم” والا انٹرویو ماننا ہے یا “مجبور ملازم” والا؟
اور ساتھ یہ طے کر لو…تم کپتان تھے، کٹھ پتلی تھے، یا دونوں شفٹوں میں الگ الگ ڈیوٹی دیتے تھے؟ 😄
سائفر کی ایک کاپی میرے پاس تھی وہ اب غائب ہو گئی ہے مجھے نہیں پتہ کہاں گئی ہے ۔ نیازی
اسٹیٹ سیکرٹ کی کاپی آج منظر عام پر آئی ہے
لہذا مُلک سے غداری کرنے پر تاحیات اندر رہے گا یا گلے کا ناپ لیا جائے گا ❤️
ایران نے اسرائیل کی کُل آبادی کی تعداد کے برابر مسلمانوں کو شہید کیا ہے مگر آج بھی اسکے حامی مسلم دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں کہ ایران اسرائیل کا دشمن اور مسلمانوں کا ہمدرد ہے ۔
مصری صحافی توفیق عکاشہ
کرپشن سے بھرپور پی ٹی آئی دور حکومت جب عاصم باجوہ کی کرپشن کو قالین کے نیچے دبایا گیا۔
مسلم لیگ نواز دور حکومت ،ستھراپنجاب میں بے قاعدگیوں کو خود وزیر آعلی پنجاب مریم نواز نے پکڑا اور انکوائری کا حکم دیا۔
میجر گوبر لاچاریہ کو پاکستان کے خلاف زہر اگلنا مہنگا پڑ گیا..!
حیدر حیات خان نے لائیو شو میں ایسی کلاس لی کہ میجر صاحب کو سانپ سونگھ گیا۔ تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی نے گورو آریا کو اس کے منہ پر یوں ذلیل کر کے بولتی بند کی ہے۔ چہرے کا رنگ دیکھنے لائق تھا! 🤫
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
5300 ارب IMF نے کہا
کیا کہا یہ نہیں پتا-
190 ملین پاؤنڈ برطانیہ سے آیا اتنا پتا ہے مگر ملک ریاض کے جرمانے کی مد میں ادا ہوا بدلے میں بطور رشوت زمین ہیرے کی انگھوٹھیاں لی گئیں یہ نہیں پتا
- انہیں سب پتا ہے مگر عوام کو بیوقوف بناتے ہیں-