@GBTourism_ سڑکوں سے لے کر پارک اور بینکوں سے لے کر ہسپتالوں تک، قطار یا گندگی، ہماری سماجی زندگی اپنی تمام تر بدصورتی لیئے ہر جگہ ہمیں طعنہ زنی کرتے دیکھائی دیتی ہے۔ ہم لوگ نہ صرف ان پڑھ ہیں، بلکہ جاہل بھی ہیں۔ ہم ایک بےہنگم ہجوم کے سِوا کچھ نہیں جن کے لیئے مُہذب دنیا میں کوئی جگہ نہیں۔
@saqibbashir156@Shiffa_ZY خوار مانیکا بھی گھٹیا اور بےغیرت انسان ہے اور اس کا ہیلنڈلر حافظ بھی۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ان کو ننگا کر کے یہ لاٹھی ایسے پڑے گی کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہی رہیں گے۔
فائر وال ٹیسٹ 🚨
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں یہ ہیش ٹیگ #عید_مبارک_میرے_کپتان لکھتے جائیں۔
آج عید کے موقع پر پتا تو چلے کہ خان کے چاہنے والے ٹیسٹ وال پھاڑ کر رکھ دینے ہیں یا نہیں ؟؟
فائر وال ٹیسٹ 🚨
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں یہ ہیش ٹیگ #عید_مبارک_میرے_کپتان لکھتے جائیں۔
آج عید کے موقع پر پتا تو چلے کہ خان کے چاہنے والے ٹیسٹ وال پھاڑ کر رکھ دیتے یا نہیں ؟
فائر وال ٹیسٹ 🚨
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں یہ ہیش ٹیگ #عید_مبارک_میرے_کپتان لکھتے جائیں۔
آج عید کے موقع پر پتا تو چلے کہ خان کے چاہنے والے ٹیسٹ وال پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں یا نہیں ؟
فائر وال ٹیسٹ 🚨
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں یہ ہیش ٹیگ #عید_مبارک_میرے_کپتان لکھتے جائیں ۔
آج عید کے موقع پر پتا تو چلے کہ خان کے چاہنے والے ٹیسٹ وال پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں یا نہیں ؟؟
@ImranRiazKhan اسلام آباد ہائی کورٹ نے نظریہ ضرورت کے تحت والا فیصلہ دیا ہے, میرا خیال ہے کہ اس فیصلے سے فائدہ تو نہیں ہوگا۔
یہ تو کوئی فیصلہ نہیں , بلکہ کسی ہائی جیکر سے چھڑانے کے بجائے یہ کہا گیا کہ ہائی جیکر سے ساز باز کرلیں اور پھر جان چھڑائیں۔
لمبے انتظار کے بعد مجھے یہ فیصلہ ملا ہے کہ میرا حج کا سفر اسی وزارت داخلہ کی مرضی سے مشروط ہے جس کے خلاف کہ میں عدالت گیا تھا۔ وہی وزارت داخلہ جس نے مجھے حج پر جانے سے روک رکھا ہے۔
سائفر نہیں ہے
سائفر کوئی چیز نہیں
عمران خان نے سائفر کھودیا
جلسے میں سائفر لہرایا
خان نے سائفر عوام میں لیک کردیا
ہم اصل سائفر پیش نہیں کرسکتے کہ کانفیڈینشل ہے
یہ تھی رجیمی قلابازیاں
اب سائفر کے سازشیوں کا کیا کرنا ہے؟
میرے والد نے ہائی کورٹ میں صنم کو رہا نا کرنے کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی جس میں حکام نے اعتراف کیا ہے کہ روبکارِ موصول ہو گئی ہے۔۔۔عدالت کا صنم جاوید خان کو فوری رہا کرنے کا حکم۔۔۔
دعا کریں میری بہن آج اپنے بچوں میں آئے۔۔۔!!!