لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کیے بغیر بھی الیکشن لڑا جا سکتا ہے اگر نظریہ پاس ہو۔۔
این اے 249 کے امیدوار مفتی نذیر احمد کی پروگرام تجزیہ میں خصوصی گفتگو
#BOLNews#Tajzia#NA249#Karachi@samiabrahim
این اے 249 کے انتخابات میں عوام نے واضع کر دیا کہ کرپٹ اور منافق سیاستدانوں کی اب مستقبل کے پاکستان میں جگہ نہیں ھے۔۔لبیک کے ووٹوں نے سیاست اور طاقت کے ایوانوں میں لرزہ طاری کر دیا ھے۔۔کا لعدم وہ سوچ ھے جس نے میرے آقا کی چاھت اور انکی حرمت کا حیا نہ کیا۔مبارک لبیک مبارک
ذرائع کے مطابق اس وقت تحریک لبیک پاکستان کی جیت کے جو نتائج آرہے ہیں انہیں میڈیا چھپا رہا ہے، اور میڈیا کو پابند کیا گیا ہے کہ آخری نتیجہ آنے تک تحریک لبیک پاکستان کو آگے نہیں لانا۔۔۔۔۔۔ حالانکہ ٹی،ایل،پی پہلے نمبر پر چل رہی ہے
یہ غنڈہ گردی نا بھئ نا