وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
پنجاب پر قابض تھیف منسٹر نے پستی کی تمام حدود کراس کر لی ہیں۔
ایک دوسرے صوبے کے موجودہ وزیر اعلیٰ کو اغوا کرنا وفاق پر حملہ اور اور بدترین گراوٹ ہے!
ایک طرف یہ دعویٰ کہ ہندوستان سے نہیں بلکہ اپنے ہی ملک کے لوگوں سے ڈر لگتا ہے، اور دوسری طرف یہ سستی اور گھٹیا حرکت—کیا اب اس پر بھی 'خود دفاعی' کا ڈرامہ رچایا جائے گا؟
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
جب ایک قیدی کی صحت اور آواز سے اقتدار کے ایوان لرزنے لگیں، تو مسئلہ قیدی نہیں، نظام کے خوف کا ہوتا ہے۔
عدالتی حکم، آئین اور قانون کی بالادستی سوال بن چکے ہیں۔
عمران خان کی قید نہیں، اس نظام کا خوف اصل کہانی ہے۔
تاریخ گواہ ہے: طاقت کے زعم میں کیے گئے فیصلے اکثر زوال کی بنیاد بن جاتے ہیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
یاالہی ان انسانوں سے کوئی امید نہیں ۔ یااللہ پاک تو ہی کچھ اپنا کرم فرما یااللہ پاک تو تو کہتا ہے کہ میں انسان کے دل سے بھی نزدیک ہوں بے شک۔ کر دے اپنا کرم اس نیک انسان پر۔ تجھے تیری خدائی کا واسطہ
مقبولیت کا پیمانہ ٹرمپ کی تعریفیں نہیں، پاکستانی عوام ہیں۔
ہمت ہے تو عمران خان کو ایک گھنٹے کے لیے اڈیالہ جیل سے باہر نکالو۔
5 اگست کو عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 3 سال مکمل ہوچکے ہیں۔
1100 دن سے زائد عرصے سے عمران خان اپنی اہلیہ، خاندان اور پارٹی قیادت کے ساتھ ظلم و جبر کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں۔
عوام کا فیصلہ واضح ہے، عمران خان آج بھی مقبول ہیں۔
پاکستان رائٹس مومنٹ
@prmofficial0
جرنیل عمران خان کو سیدھا سیدھا ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
ساری دوائیوں میں ایک چیز کامن ہے ۔
جرنیل عمران خان کے جسم اور دماغ پر قابو پانا چاہتے ہیں۔
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔
انہوں نے مجھے کہا:
"یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔"
عظمیٰ آپا۔۔۔۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨بھارتی کے معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار سدھیر چودھری کی عمران خان کی تین سالہ ناحق قیدِ تنہائی، شاندار Cricketing کیرئیر، بادشاہوں کی طرح گزاری گئی زندگی، اور 30 سالہ دو کرپٹ خاندانوں، بوسیدہ نظام، اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی قوم کیلئے جاری عظیم جدوجہد پر، حقائق کے ساتھ رپورٹنگ کرکے پوری دُنیا کو تفصیلات بتادی۔ پاکستان کے کنٹرولڈ ٹاؤٹ میڈیا چینلز اور نام نہاد صحافیوں کے منہ پر کالک مل دی۔ ہر محبِ وطن پاکستانی اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر شئیر کرتا جائے 🔥🔥
سیاسی مخالف کو جیل میں قید کرکے انتخابی نشان بھی چھین کر،پارٹی کا نام تک چھین کر اگر پھر بھی انتخابی عمل شفاف کروانے سے ڈر رہے ہو تو یقین جانو تم اس انتخابی میدان میں اترنے سے قبل کی ہار چکے ہو!
1/2
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
اہم وقت میں جاپان سے اہم ویڈیو!!
عمران خان کے بارے جاپانی لڑکی کا ریسرچ 🔥❤️
عمران خان کا امریکہ کو absolutely not!!
عمران خان ایک خودار لیڈر ہے, عمران خان اپنے ملک کی sovereignty پر بلکل کمپرومائز نہیں کرتا!!