@siasatpk@KismatZimri جناب انہوں نے مرنا نہیں ہے انہوں نے اس مٹی میں کب جانا ہے مٹی سے محبت وہی کرتا ہے جس کو پتہ ہے کہ میں نے مٹی ہو جانا ہے یہ تو قیامت تک کا ٹکٹ کٹوا کے ائے ہیں لوگ
@mango_peepel ویڈیو میں دیکھا گیا کہ غلطی سراسر بچوں کی تھی انہیں اس طرح ایک دم روڈ پہ نہیں انا چاہیے تھا وہ بھی ہائی وے پر جن لوگوں نے بس کو نقصان پہنچایا ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے کہ بس والے کا کیا قصور تھا
@Orbaicproject I worked on Ice Project and Pi Network. Both of these projects did not ask for any payment before and gave a good reward that they are already paying us before KYC