@khalidmabbasi الحمدللہ رب العالمین ۔♥️🤲 اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ امت مسلمہ کو متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور کفار ، مشرکین اور منافقین کو ذلت و رسوائی سے ہمکنار فرمائے آمین ۔
@fawadchaudhry فواد چوہدری جیسے سیاستدانوں سے فایدہ اٹھایا جانا چاہئیے، ان کی سیاسی تاریخ میں کچھ اتار چڑھاؤ اور کچھ سیاسی غلطیاں شامل ہیں لیکن یہ بندہ پاکستان سے وفادار اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر لے کر جانے والوں میں شامل ہے۔
@AmirHQureshi بالکل درست بات، جو فساد ملک میں اس کی شہہ پر مچایا گیا اور اس فساد کے نتیجے میں اخلاقی، مالی اور جانی نقصان ہوا اسکا ازالہ کیسے ممکن ہے۔ اس طرح کے موقع پرست اور شعبدہ باز ابھی بھی تھوک کے حساب سے سیاسی پارٹیوں میں موجود ہیں۔ جو مسلسل سیاسی عمل اور ملکی ترقی کو نقصان پہنچا رہے ہیں
@SMuhammadHamid محترم کان کو ادھر سے پکڑو یا ادھر سے زمہ دار سیاستدان ہی ہے، وزارتیں، پارلیمانی کمیٹیوں کے ممبر اور چئیرمن ، قائمہ کمیٹیوں کے ممبر اور چئیرمن سیاستدان، جنکی آپ بات کر رہے ان کی تعیناتی اور ایکسٹینشن سیاستدان کے ہاتھ۔ بنیادی مسئلہ کرپٹ اور بے ایمان لوگ ہماری نمائندگی کر رہے ہیں۔
@SMuhammadHamid محترم، سیاستدان آسان ٹارگٹ نہیں بلکہ عوامی نمائندہ ہوتاعوام کی تقدیر بدلنے کا خواب بیچ کر اسمبلی پہنچتا اور وزارت کی کرسی سنبھالتا ہے جب تک اقتدار ہوتا چپ کر کے کھاتا رہتا ہےجونہی کرسی خطرے میں آتی اسے جمہوریت خطرے میں نظر آتی ہے اور چالاکی سےعوام کے غصے کا رخ دوسری طرف پھیر دیتا
@ProfAmirAman1 محترم صوبائیت سے ہٹ کر بات کی جائے تو زیادہ بہتر ہے، مذہب، قومیت، لسانیت، صوبائیت، مہاجر اور لوکل ان باتوں کو لے کر نفرتیں پھیلائی گئیں اور ملک کو کمزور کیا گیا۔ سیاستدان کرپشن کے علاوہ اس سب کے بھی ذمہ دار ہیں کہ وہ ملک و قوم کو ذاتی مفاد کے لئیے کمزور کرتے رہے ہیں
@Shahin80195Aziz@AmirHQureshi سیاستدان پر زمہ داری اس لئیے عائد ہوتی کہ جب وہ اقتدار کی مسند پر بیٹھتا تو الیکشن میں عوام سے کئیے وعدوں کو سب سے پہلے ردی کی ٹوکری میں پھینکتا ہےاقتدار سے پہلے اسے عوام کا درد جینے نہیں دیتا اور اقتدار کے بعد عوام کو بھول کر ریاست کا درس دیتا ہےاور اصل ہدف ملکی ترقی نہیں کرپشن
@KeepsamM موجودہ سسٹم کرپٹ جج ، کرپٹ وکیل کرپٹ سیاستدان، کرپٹ صحافی کرپٹ بیوروکریٹ حتی کہ کرپٹ ملا کو تحفظ دیتا ہے، اگر ایسا نہیں ہے تو کوئی ایک سیاستدان ،صحافی، وکیل، جج، یا ملا بتا دیں جسکو اس سسٹم نے سزا دے کر منطقی انجام تک پہنچایا ہو۔ یہ سسٹم کرپشن اور اشرافیہ کے لئیے ہے
@AmirHQureshi لیکن سر قیمت تو ریاست پاکستان کو چکانی پڑتی ہے نہ۔ جب کرپشن پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ ہم نے ایسی جمہوریت کا اچار ڈالنا ہے جس میں غریب کو دو وقت کی روٹی کا حصول بھی انتہائی مشکل ہو۔
@KeepsamM Mohsin naqvi is right, current system is collapsed, A corrupt political elite is responsible for all this, PPP is in sindh from last 18 years, PTI in KPK from last 13 years and Pmln governed Punjab most of the time in Punjab. Why country is in reverse gear instead of development