خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
One T20 match in his whole career, 192 first-class wickets, and a world record standing since 1794. Ali Usman took the longest road in Pakistani cricket.
Happy for Ali Usman after his performance today, and hopefully this is the start of good things. Because the story behind him is genuinely wild.
Start with last season. At 32, Usman turned the 2025-26 Quaid-e-Azam Trophy into a one-man display, finishing as the tournament's leading wicket-taker with 48 wickets in 8 matches at 21.10 for Multan, including a ten-wicket haul against Sialkot where he somehow took identical figures of 5 for 98 in both innings. He outbowled every central contract holder in the country, and the PCB had no choice but to call him into the NCA red-ball camps in April and June 2026.
Now here is the part that makes him well very unusual. He made his Test debut against the West Indies on 25 July 2026 at 33 years old, having played exactly one Twenty20 match in his entire career, back in December 2018. Almost every modern spinner arrives at international cricket through franchise visibility, a good IPL or PSL season putting them in front of the right people. Usman bypassed short-form cricket completely, grinding out 192 wickets across 53 first-class matches with 12 five-wicket hauls, and simply refused to disappear.
And then there is his record. And here oñe crazy record. In the President's Trophy Grade-I in Karachi, he produced a second-innings spell of 6 for 9 in 9.4 overs, routing SNGPL for 35 as PTV defended a target of only 40. That is the lowest total ever successfully defended in the 232-year documented history of first-class cricket, breaking a mark that had stood since May 1794, when Old Etonians defended 43 against England at Lord's.
@dogar2008 آپ کرپشن پر بات کر رہے تھے شاید ۔ اور ابھی بھی آپ کنوئیں سے 40 بالٹی پانی باہر نکالنے کی یعنی سیاستدانوں کی بات کر رہے ہیں ۔ مگر کتا ابھی بھی کنوئیں کے اندر ہے ۔ چاہے جتنی بالٹیاں آپ باہر نکال لیں ۔ جب تک کتا کنوئیں کے اندر ہے پانی ناپاک ہی رہے گا ۔ آپ صرف پانی باہر نکالتے رہیں۔
@dogar2008@AmirHQureshi سیاستدانوں سے بہت زیادہ جو کرپشن کرتے ہیں ان پر بات کرے ہوئے آپ کے پر جلتے ہیں ؟
سیاستدان آسان ٹارگٹ نظر آتے ہیں ؟
سیاستدانوں پر بات کرنا ایسے ہے جیسے کنوئیں میں کتا گر جائے تو پانی کی 40 بالٹیاں نکال دی جائیں تاکہ پانی پاک ہو جائے مگر کنوئیں سے کتا نکالنے کی کوئی بات نہیں کرتا
اور ناظرین خواجہ محمد آصف علیم خان کے پیچھے ہیں جبکہ رانا ثناءاللہ خان محسن نقوی کے پیچھے چڑھ دوڑے ہیں جبکہ وڈے میاں جی نے نماز جمعہ کے بعد آن بانگے چوچے کی یخنی اور دیسی پھلکوں کے ساتھ طعام مکمل کیا
سمجھ ککھ نہیں آرہا لیکن سواد بہت آرہا ہے
Increase Muhammad Abbas's contract. Pay him more. Put him in brand advertisements. Do PR for him. Conduct his interviews. Turn him into a star. Set an example. Tell your young and new cricketers how performing well in Test cricket is rewarded. Tell them how it is something many T20 stars cannot master. Tell them that Test cricket will be valued. I swear, you will see a better trend of players embracing Test cricket.
محمد عباس نے 2017 میں پاکستان کے لیے ڈیبیو کیا، 2021 تک وہ پاکستان کے لیے کھیلے لیکن پھر جینیس لوگوں نے اسے ٹیم سے ڈراپ کردیا۔ تین سالوں تک وہ ٹیم سے باہر رہے کیوں کہ ہم نے صرف اسپیڈ کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے۔ کرکٹ میں آپ چینل اور لائن اور لینتھ سے بولنگ کریں تو اسپیڈ میٹر نہیں کرتی یہ محمد عباس نے ثابت کیا۔ بہترین اوسط میں انھوں نے عمران خان اور وقار یونس جیتے بولرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ایک زمانہ تھا بالی ووڈ میں جب اداکار صرف چہرے سے نہیں، پورے دماغ سے بازی مار لیتے تھے!
🔥🔥
امجد خان نے اتنی زبردست بات کہہ دی کہ گبر اصل ہیرو تھا، ولن نہیں۔ آج کے لوگوں کو بھی اس کی وضاحت دیکھ کر سر جھکانا پڑتا ہے۔ فل پاور لیجنڈ سمجھے؟
🔥🔥💥
اب کیسا لگا؟
*🫣 رکارڈ کی درستگی کے لیے 🧠*
کیا آپ کو یاد ہے کہ یہ شخص 64 ووٹوں کے ساتھ 36 ووٹ والے سے ہروایا گیا تھا تب عمرانی دور تھا۔
تب شعور باجوہ اور فیض کے بوٹ پالش کر رہا تھا۔
*روندے فارم 47 نوں 😎*I just
محمد عرفان پڑھا لکھا نہی ہے کچی بستی کی جھونپڑی میں رہتا مگر اللہ پاک نے اسے سیاسی شعور دیا بات کرنے کا ڈھنگ دیا اس دھرنے میں سب سے وائرل ہو گیا آج انڈیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیٹ ورک Lallantop Top نے اسے اپنے سٹوڈیو بلایا مسکین آدمی ہے کہنے لگا چپل اتار دوں ؟ پہلی بار کسی اے سی والی جگہ گیا تو کہتا مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے اسے جیکٹ دی پہننے کو ساری ٹیم نے کھڑے ہو کر ایک منٹ اس کے لیے تالیاں بجائیں عرفان پڑھا لکھا نہی ہے ہندی تک نہی پڑھ سکتا اس نے سن سن کر سیکھا ہےاللہ جب کسی کو عزت دینا چاہے تو اسباب خود پیدا کر دیتا ہے
محمد عرفان کے گھر راہول گاندھی بھی گیا وہ آج پسماندہ طبقات کی آواز بن گیا ہے اس کی مکمل ویڈیو یوٹیوب پر ہے لازمی دیکھیں
From Texas to Ohio us Love's Pakistan.
امریکیوں نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرنا شروع کر دیا امریکی کا پاکستان کے شکریہ کرنے کے لئے ایک خوبصورت سانگ جس کے لیرکس سننے والے ہیں میں کئی بار سن چکا دل نہیں بھرا ۔۔۔۔
🚨حقیقی ڈیجیٹل انقلاب صرف کمپیوٹر لگانے کا نام نہیں
ابھی ڈنمارک میں ایف ایس سی (Gymnasium) کے بعد یونیورسٹی داخلوں کا مرحلہ شروع ہوا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پورے ملک کی تمام یونیورسٹیوں کے لیے صرف ایک مرکزی ڈیجیٹل پلیٹ فارم موجود ہے۔
طالب علم اپنی ڈیجیٹل آئی ڈی سے لاگ اِن کرتا ہے، اس کی بنیادی معلومات پہلے سے موجود ہوتی ہیں اسے نام پتہ تک نہی لکھنا ہوتا ہے، اور اسے صرف اپنی پسند کے ملک بھر سے آٹھ یونیورسٹی پروگرام ترجیحی ترتیب (Priority Order) کے ساتھ منتخب کرنے ہوتے ہیں۔ نہ کوئی علیحدہ فارم، نہ کاغذات کی فوٹو کاپیاں، نہ تصدیق شدہ اسناد، نہ دفاتر کے چکر کا رولا ہے
سسٹم خودکار طریقے سے سکولوں اور متعلقہ اداروں سے تمام تعلیمی ریکارڈ آن لائن حاصل کر لیتا ہے۔ پھر ہر یونیورسٹی آزادانہ طور پر میرٹ کے مطابق درخواستوں کا جائزہ لیتی ہے۔
اس پورے عمل کے پیچھے Stable Matching Algorithm استعمال ہوتا ہے، جس کے خالقین کو 2012 میں معاشیات کا نوبل انعام ملا تھا۔ اس نظام میں اگر طالب علم اپنی پہلی ترجیح والے پروگرام میں میرٹ پر آ جائے تو باقی سات درخواستیں خود بخود بند ہو جاتی ہیں۔ اگر پہلی ترجیح نہ ملے تو دوسری، تیسری یا جس پروگرام میں اس کا میرٹ بنتا ہو، وہ آفر موصول ہو جاتی ہے۔ اس طرح سیٹیں ضائع نہیں ہوتیں اور پورا نظام زیادہ مؤثر اور منصفانہ بن جاتا ہےایک طالبعلم دس جگہ میرٹ خراب نہی کرتا نا سیٹ بلاک کر سکتا ہے۔
یہ ہے اصل ڈیجیٹلائزیشن؛ جہاں ٹیکنالوجی صرف موجودہ بیوروکریسی پر رنگ روغن نہیں کرتی بلکہ پورے عمل کو ازسرِ نو ڈیزائن کرتی ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان، خصوصاً پنجاب میں اکثر ڈیجیٹلائزیشن کا مطلب صرف QR کوڈ، موبائل ایپ یا آن لائن فارم سمجھ لیا گیا ہے، جبکہ پسِ پردہ وہی نوآبادیاتی دور کا ریڈ ٹیپ، وہی فائل کلچر اور وہی افسر شاہی برقرار رہتی ہے۔
حقیقی ڈیجیٹل انقلاب کمپیوٹر لگانے کا نام نہیں، بلکہ غیر ضروری بیوروکریسی ختم کرکے شہری کے لیے نظام کو آسان، تیز، شفاف اور خودکار بنانے کا نام ہے۔
بی بی سی یہ نہی بتائے گا اس دور میں برطانیہ میں بھی ملکہ یہی کام کرتی تھی ایلزبتھ آف یارک (Elizabeth of York)، جو ہنری VII کی ملکہ تھیں اور ایک برطانوی بادشاہ کی ماں وہ ساتواں بچہ پیدا کرتے ہلاک ہوئی تھی برطانیہ کی ایک اور ملکہ کوئین اینی کے اٹھارہ حمل تھے وہ بھی زچگی کی پیچیدگی اور انفیکشن سے ہلاک ہوئی تھی
یہ اس زمانے کا چلن تھا مشہور برطانوی ملکہ وکٹوریا کے پورے نو بچے تھے جو پھر پورے یورپ کے شاہی خاندانوں میں بیاہنے ہوئے اس لیے اسے گاڈ مدد آف یورپ کا ٹائٹل دیتے
بی بی سی کبھی یہ سب نہی لکھے گا
Not something one hears every day.
"The world must help develop Pakistan's economy... Pakistani leadership deserves a Nobel Peace Prize," says the former UN weapons inspector.
"Pakistan has done what the British once used to do," remarks a former British envoy, seemingly envious of Islamabad's improbable success in helping mediate the Iran conflict.
Thank you Prime Minister and Field Marshal for making us a proud nation !