@xadeejourno کسی فرد واحد کو لعن طعن کرنے یا اسے مورد الزام ٹہرانے سے کچھ نہی ہوگا یہ برسوں سے جاری اقربا پروری، میرٹ کا کھلے عام قتل بدترین درجے کا تعصب اج کرکٹ کو بھی اس جگہ لے ایا ہے جہاں ہاکی کافی عرصے سے پہنچی ہوی ہے۔ وہاں تو محسن نقوی نہی ہے اور ہاکی کی فتوحات کرکٹ سے کہیں زیادہ تھیں۔
@yasminkhalid1 بیوی پہ کوئی احسان نہی لیکن اولاد کے لئے کمانا اور انکی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے حتالامکان کوشش کرنے کا جو لطف ہے وہ باپ ہی جانتا ہے۔ عورتوں کے حقوق اور انکی کوششیں بلاشبہ لائق تحسین ہیں مگر ہر وقت مردوں پر طبری کرنا بھی کچھ احسن اقدام نہی۔
@BarkatKhattak1 Financial loss can be recoverable hence needs leniency cuz, there are many ways to punish for corruption however, life couldn't come back once taken whereas rape is entirely unacceptable women face life long consequences.