آج 5 اکتوبر،آج عمران خان کی سالگرہ کا دن،بحثیت کرکٹر ورلڈکپ جتوا دیا،بحثیت سماجی ورکر شوکت خانم جیسے ہسپتال بنا دئیے،بحیثیت سیاستدان وزیراعظم بنے اور آج ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ،آج عمران خان جیل میں مگر پوری سیاست انکے گرد گھوم رہی اور آج عمران خان کے سیاسی حریف اقتدار میں مگر پوری دنیا کا مذاق بنے ہوئے،سالگرہ مبارک عمران خان صاحب۔۔
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر ��کتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،پٹرول 137روپے23 پیسےفی لیٹر مہنگا مطلب اب پٹرول458روپے40 پیسےفی لیٹرہوگیا،ڈیزل 184 روپے49 پیسےفی لیٹر مہنگامطلب ڈیزل اب 520 روپے 35 پیسےفی لیٹر ملےگا۔۔
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کی بدترین گورننس،پرفارمنس والی حکومت اور جعلی حکومت مطلب شہباز حکومت کو دونوں ہاتھوں سےسلام۔۔
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپےفی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔مریم نواز
مریم نوازصاحبہ میں قربان جاؤں آپکےلگزری جہاز اور جہاز کے21 سو لیٹر فی گھنٹےپٹرول خرچے پر آج ہمارے لئیےپٹرول فی لیٹر331روپےفی لیٹر ہے،اب بتائیں ہم کیا کریں ؟
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
بریکنگ نیوز 🚨: آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے جواب میں شاہزیب خانزادہ کا جواب 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
قائداعظم نے دو ٹوک وصیت میں کہا تھا کہ پالیسی بنانافوج کا نہیں بلکہ سویلینز کا کام ہے، فوج کا کام صرف ملک کا دفاع ہے مگر افسوس قائداعظم کی بات پر 76 سالوں میں عمل نہ ہوا، بلکہ چار بار مارشل لا لگا اور جمہوری حکومتوں کے تخت الٹ دئیے گئے
میں اپنی لیڈرشپ سے کہتا ہوں ایک بار پھر سے 24 نومبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دے، اس بار ہم آگے ہوں گے جبکہ ورکرز پیچھے ہوں گے
کچھ دن پہلے سہیل آفریدی کا مطالبہ 🔥