Pak and China reaffirmed the resolve 2 further strengthen their time-tested and All-Weather Strategic Cooperative Partnership through continued close consultations @ the leadership level, enhanced practical cooperation, and robust implementation of the (CPEC) projects.
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وہ پارٹی رہنماؤں، کارکنان اور انتخابی امیدواروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
#GBSherKa#SherGBMein
میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی کی برائی کر کے یا کسی پر تنقید کر کے ووٹ نہیں مانگتا ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
#GBSherKa#SherGBMein
ووٹ ملتا ہے یا نہیں ملتا، یہ تو اللہ کی اللہ جانتا ہے۔ لیکن ہم ان ان چیزوں سے آپ کو محروم نہیں رکھ سکتے۔ میں یہ کبھی نہیں کہوں گا، نہ کبھی چاہوں گا کہ آپ ووٹ دو گے تو میں یہ کروں گا۔ ووٹ دو گے یا نہیں دو گے، پھر بھی کروں گا۔ ووٹ دو گے کروں گا، ووٹ نہیں دو گے پھر بھی کروں گا انشاءاللہ۔
"78 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ"
صرف 3.8 ماہ کے دوران 53 ارب ڈالر قرض لے کر غائب کردیا گیا نا کوئی ترقیاتی منصوبہ نا ہی کوئی ریکارڈ 🤷
جب بات کرو تو آگے سے الزامات جھوٹا پروپیگنڈا
جاہلوں کی 111 برگیڈ PTI اپنی قیادت سے کبھی سوال نہیں کرے گی
کیونکہ وہ شعور پر گزارا کررہے ہیں
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں تعلیم کے شعبے میں اہم فیصلے کیے گئے۔ ایک لاکھ طلبہ کو مفت گوگل سرٹیفکیشن دینے، 62,949 طلبہ کو ہونہار سکالرشپ دینے، 166 کالجز میں جدید آئی ٹی لیبز بنانے اور طلبہ کیلئے الیکٹروبس سہولت فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔
Had the pleasure of meeting my dear brother, President Recep Tayyip Erdoğan, on the sidelines of the Antalya Diplomacy Forum today.
Thanked him for the warm welcome and generous hospitality extended to me and my delegation. I also congratulated President Erdoğan on the continued success of the Antalya Diplomacy Forum as an important global platform for dialogue.
We had a substantive exchange on regional developments, particularly the evolving situation in the Middle East. I deeply appreciate Türkiye’s steadfast support for Pakistan’s peace efforts.
We reaffirmed our shared commitment to further strengthen our deep-rooted, brotherly ties and agreed to enhance our strategic partnership, expand economic cooperation, and continue to work together for peace and prosperity in the region and beyond.
@RTErdogan
آئی پی او آر سروے کے مطابق 55 فیصد افراد نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے جبکہ 42 فیصد نے آئندہ الیکشن میں انہیں ترجیح دی۔ کارکردگی میں 33 فیصد نے شاندار اور 36 فیصد نے اچھی قرار دیا جو واضح بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔
*میرے پنجاب کے شہریوں کی سہولت اور حفاظت میری اولین ترجیح!*
تمام اضلاع میں ترقیاتی کام رات کے وقت بھی جاری ہیں۔
پہلے صرف چند ایک پراجیکٹس سالوں تاخیر سے بھی مکمل نہ ہوتے تھے ،اب ہر شہر میں میگا پراجیکٹس تکمیل کی جانب تیزی سے گامزن ہیں۔
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 15 اضلاع میں واسا ایجنسیاں 204 ارب روپے کی لاگت سے درج ذیل کام مکمل کر رہی ہیں:
✔️ 2265 کلومیٹر سیوریج لائنز
✔️ 189 کلومیٹر سٹورم واٹر ڈرینز
✔️ 27 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز
✔️ 59 ڈسپوزل اسٹیشنز کی اپگریڈیشن
✔️ 9 گراؤنڈ واٹر سٹوریج ٹینکس
✔️ 752 کلومیٹر سڑکوں کی بحالی
✔️ 33 ملین مربع فٹ ٹف ٹائل اور پی سی سی
اس کے علاوہ پہلے مرحلے میں967 سے زائد مختلف انواع و اقسام کی مشینری اور آلات بھی مہیا کیے جا رہے ہیں۔
*بہترین حکمت عملی سے انشاءاللہ پنجاب کو اربن فلڈنگ سے چھٹکارا دلوا دیں گے۔*
#PunjabDevelopmentProgram #SohnaPunjab #PDP
سال 2025-26 کے اعداد و شمار کے مطابق 55 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں مریم نواز کو ووٹ دینے کا پختہ ارادہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں ووٹ بینک میں یہ اضافہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ عوام پنجاب کی ترقی اور موجودہ قیادت کے وژن سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔
#خدمت_کے_دو_سال
#عوام_کا_اعتماد_مریم_پر
پنجاب میں گندم کاشتکاروں کیلئے بڑا ریلیف۔ 6 ارب روپے کا باردانہ مفت۔ 3500 روپے فی من خریداری فوری شروع۔ فی ایکڑ 10 بوری باردانہ۔ کسان کارڈ ہولڈرز کو ترجیح۔ 72 گھنٹے میں ادائیگی لازمی۔ 9 لاکھ رجسٹریشن مکمل۔ 100 ارب قرضے جاری اور 99 فیصد ریکوری۔ 20 ہزار ٹریکٹرز فراہم، 30 ہزار کا ہدف۔ انٹرن شپ اور ورک ود پنجاب گورنمنٹ پروگرام بھی شروع۔
آئیں آج ہم سب ملکر اس عظیم شخص کو خراج تحسین پیش کریں، پاکستان کو آج دنیا میں جو مقام مل رہا ہے، عزت مل رہی ہے اس کے پیچھے کھڑی مسلم لیگ ن کی قیادت اور اسحاق ڈار صاحب کی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی انتھک محنت بھی ہے۔ سلیوٹ یو سر
یوتھیے اس وڈیو سے دور رہیں کیونکہ یہاں ڈاکٹر اسرار صاحب شریف فیملی کے لئے سچ بول رہے ہیں یہ وہی ڈاکٹر اسرار صاحب ہیں جنہوں گولڈ سمتھ کے داماد کے بارے جو بھی تیس سال پہلے پیش گوئی کی تھی وہ سچ ثابت ہوئی
عمران خان کی رہائی
نواز شریف کی مرضی کے بغیر ناممکن ہے۔
فیلڈ مارشل Syed Asim Munir کی تقرری،
صدرِ پاکستان Asif Ali Zardari،
وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif،
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz —
یہ سب Nawaz Sharif کی چوائس ہیں۔
اپوزیشن لیڈر Mahmood Khan Achakzai،
گورنر خیبرپختونخوا Faisal Karim Kundi،
چیف جسٹس پاکستان Yahya Afridi،
آئینی عدالت کے چیف جسٹس Amin-ud-Din Khan،
چیف الیکشن کمشنر Sikandar Sultan Raja،
سابق گورنر سندھ Kamran Tessori،
گورنر سندھ Nihal Hashmi —
یہ سب بھی اسی نظام کا حصہ ہیں۔
ایسے ہوتا ہے نظام کا بادشاہ۔
اور اس نظام کے بادشاہ Nawaz Sharif ہیں۔
#Pakistan #Politics #NawazSharif #ImranKhan #PakistanPolitics
سب سے بڑی خبر
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لئے صدر پاکستان کو بھجوا دی
وزیر اعظم کی نہال ہاشمی سے ملاقات اور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد
گذشتہ شب گورنر نہال ہاشمی صاحب کے ساتھ گپ شپ ٹائم۔ نہال بھائی بہت مبارک۔ آپ مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں، آپ کی محنت اور پارٹی لیڈرن سے وفا اور محبت باکمال ہے۔