نئی واردات پکڑی گئی۔ نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے والا بچہ کراۓ کا نکلا۔ 😂😂😂
یہی بچہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں "جئے بھٹو" کے نعرے لگاتے ہوئے پکڑا گیا۔ 😂🤣
ہر دو نمبر واردات پکڑی جاتی ہے۔ 🤦
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ارم اکمل
پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن، جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔
آج علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔
ہنگی بجلی، کھاد اور کسانوں کے مسائل سے بے توجہی کے باعث زرعی ترقی کی شرح میں %31.3 کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک زرعی ملک کی دیہی معیشت کا بدحال ہونا درحقیقت پورے ملک کی معاشی ترقی کو سست کرنے کے مترادف ہے۔
کیا زرعی شعبے کی اس تباہی کے بعد ملک میں غذائی سیکیورٹی اور معاشی استحکام ممکن ہے؟
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا
"میڈیا پر آرہا تھا کہ اس سٹریٹ موومنٹ کے ایک ایک پروگرام پر چودہ کروڑ خرچ آرہا، میں نے گاڑی کا پٹرول تو صرف اٹھارہ ہزار کا ڈلوایا ، باقی یہ چھوٹے سے سپیکر کوئی لے آیا آئیندہ یہ بھی میں اپنے ساتھ لے کے آؤنگی باقی آپ کا کوئی خرچ ہوا؟ یہ پیسوں پہ آئے لوگ نہیں یہ اپنے جزبے سے اپنے ملک کی محبت میں نکلنے والے لوگ ہیں"۔@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
"’کیپٹن صاحب! بیٹھنا تو سیکھ لیں۔ ایک تو شارٹ کٹ سے آ گئے، کچھ آداب تو سیکھ لیتے! عوام کے نوکر ہیں آپ!‘" سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خان کا دور بمقابلہ موجودہ حکومت: معاشی ڈیٹا کا موازنہ!
بجلی، پیٹرول اور گاڑیاں: پاور جنریشن میں 10.1%، پیٹرولیم سیلز میں 33.8% اور کار سیلز میں 13% کی بڑی گراوٹ!
مہنگائی اور ڈالر: بجلی کا ٹیرف 15 روپے سے بڑھ کر 35 روپے فی یونٹ، اور ڈالر کی قیمت 180 سے چھلانگ لگا کر 278 روپے ہو گئی!
بے روزگاری اور پیداوار: کپاس کی پیداوار گر گئی اور بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1% تک پہنچ گئی۔
غلط پالیسیوں اور نااہلی نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے!
"جب ارشد شریف شہید کو مارا گیا تو میڈیا کو متحد ہونا چاہیے تھا چینلز بند کر کے گھر چلے جانا تھا۔ پوری دنیا میں میڈیا کی آزادی کی تنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہو جائیں۔ کشمیر میں اتنے لوگ شہید ہوئے میڈیا پر ایک لفظ نہیں بولا گیا کیوں؟ اس طرح تو عوام کا اعتماد میڈیا سے اٹھ جائے گا جب عوام کا اعتماد اٹھ گیا تو کس نے چینلز دیکھنے۔ یقین کریں متحد ہوکر جدوجہد کریں گے تو آزاد ہو جائیں گے"۔علیمہ خان
“اس بات کا مجھے بہت گلہ ہے، روز روز عمران خان صاحب کی زندگی میں اللّہ ان کو لمبی زندگی دے، ان کی جانشینی کی بحث کیوں چھڑتی ہے؟ تین سال قبل تو ایسی کوئی بحث نہیں ہوتی تھی، عمران خان اور ان کی اہلیہ پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی بجائے مائنس عمران خان کی تھیوری کیوں لے کر آتے ہیں؟ ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتے ہیں؟
جسے کرپٹ نہیں کہہ سکتے، اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں کہہ سکتے، اس پر جانشینی کا ٹیگ لگاتے ہیں، کیوں؟ کیونکہ میں روپوش ہوں، اس لیے؟ میں یہ برداشت نہیں کر سکتا، اسی چیز کو میں نے خان صاحب کو بھجوایا جس کا جواب انہوں نے ٹؤئٹ میں دیا تھا۔
میں آج کھُل کر بتادوں کہ کسی کی سیاست، کسی کے عہدے، کسی کے تمغے عمران خان سے وابستہ ہونگے، میری زندگی عمران خان سے وابستہ ہے۔ عمران خان کے علاوہ میرا سیاست سے کیا لینا دینا؟ اپنی خواہشیں اپنے پاس رکھو، انشاءاللّہ اللّہ عمران خان کو لمبی عمر دے گا اور وہ آکر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔”
- @MuradSaeedPTI
#آزادی_یا_شہادت
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا