اگر آپ برے کو برا کہنے کی جرات نہیں رکھتے تو خاموش ہوجائیں۔ قوم کا نشانہ گم کرنے کی کوشش مت کریں۔
عامر فاروق کی اوقات نہیں فائز عیسی کی حیثیت نہیں۔ فیصل نصیر کی جرات نہیں اور شہباز شریف کی ایسی ہمت نہیں۔ اس ملک میں لگایا گیا سارا تماشا ریٹائرمنٹ کے بعد بننے والے آرمی چیف عاصم منیر اور دوسری ایکسٹینشن پر بیٹھے ندیم انجم کا لگایا ہوا ہے۔ اگر ��ن دو کے خلاف آپ کی زبان کو لقوہ مار جاتا ہے اور ادھر ادھر آپ تنقید کرتے ہیں تو پھر آپ کمپنی کا کام آسان کررہے ہیں۔ وہ بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کے علاوہ باقی جس مرضی پر تنقید ہوجائے کوئی پرواہ نہیں۔
1/2
امام جعفرصادق علیہ السلام ارشادفرماتےہیں
👈 جوبھی چالیس(صبح)دعائےعہد کی تلاوت کرےتو وہ امام(مہدی ع)کےمددگار و انصار میں شمارکیاجائےگا
👈 اور اگرظہور سےپہلےاسےموت آگئی تو خداوند عالم اسےظہور کےوقت قبر سےاٹھائے گاتاکہ وہ امام عج کےیار و انصارکے ہمراہ ہوجائے