ترکی سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک نرسری کارکن کے بچوں سے منفرد اور شفقت بھرے انداز نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
🚨عوام بھوکی، افسر مست
کیا سرکاری عہدہ عوام کی خدمت کے لیے ہے یا ٹک ٹاک ویڈیوز اور عیاشیوں کے لیے؟ ایسے آفیسرز کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے تاکہ سرکاری وسائل کا تقدس بحال ہو
کئی ہفتوں تک سیکھنے اور مشق کرنے کے بعد 8 سالہ بچی نے اشاروں کی زبان میں بہرے ڈلیوری ڈرائیور کو سلام کیا۔ اس ننھے سے جذبے نے ڈرائیور کے چہرے پر ایسی مسکراہٹ بکھیر دی جس نے سب کے دل جیت لیے۔ 🥹❤️
امریکا میں ایک طیارے میں ایک مسلمان کے فون سے ‘اذان’ کی اطلاع آنے پر ایک شخص کے گھبرا کر شکایت درج کرنے کے بعد طیارہ ہنگامی طور پر اُتارا گیا۔
بھاری اسلحے سے لیس پولیس اہلکار طیارے میں داخل ہوئے اور مسلمان مسافر کو حراست میں لے لیا۔
"میں آپکو ٹیلی ویژن پروگرام کا بتاؤں کہ میں شہباز شریف کے ساتھ ٹی وی پہ بیٹھا تھا تو میں نے صرف ایک بات کہی کہ کیا ہم امریکیوں کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ جو ان کے اپنے شہریوں کو جو رائٹس دیتے ہیں وہ ہم بھی اپنے شہریوں کو دے دیں کیا یہ اتنا مشکل ہے امریکیوں کو کہنا کہ جو آپ کے شہریوں کی ہیومین رائٹ ہیں وہ ہمارے شہریوں کی بھی ہونے چاہئے آگے سے کہتا عمران صاحب آپ یہ کیا بات کر رہے ہیں وہ ہمارا توڑا بوڑا بنا دے گا امریکہ ۔۔ ٹی وی کے اوپر سارا پاکستان دیکھ رہا ہے کہ ہم اپنے حقوق بھی نہیں مانگ سکتے ہم اتنے گر چکے ہیں
عمران خان کی پرانی انٹرویو
بریکنگ 🚨CIA کے سابقہ آفیسر نے انکشاف کیا کہ اسرائیل واحد ملک ہے جس نے حال ہی میں گرجا گھروں اور عبادت گاہوں دونوں پر بمباری کی ہے لیکن وہ مسلمانوں کو "دہشت گرد" کہتا رہتا ہے۔
مریدکے میں زندہ لوگوں کو جلایا گیا،
ایک مہینے بعد دو مہینے بعد مسلمانوں کی جلی ہوئی لاشیں گندے نالوں سے ملی ہیں،
وہ جن کے سینوں میں قرآن تھا چہرے پر دھاڑی تھی انہیں آپ نے زندہ جلایا،
آج آپ کا پڑوسی گرفتار ہوتا ہے تو خوش مت ہوئیں یہ آگ کل کو آپ کے گھروں میں بھی آئے گی، مولانا کا بیان
ہمیں کیا بتا رہا ہے بھارت دھشت گردی کر رہا ہے اسکو روکنا کس نے تھا وہ ہمیں بتا اگر وہ تمہارے ملک میں کر رہا ہے تو تم فنیا کو آج تک ثبوت کیوں نہیں دے سکے اور تم اسکا بدلہ کیوں نہیں لیتے تم اس کو روک سکتے ہو لیکن تم روکنا نہیں چاہتے اگر ایک رات میں تیس چالیس ہزار ورکر اٹھا سکتے ہو یہ نہیں روک سکتے کیا تم نے خد یہ سب کروایا ہے اسلیے کے امریکہ کا حکم تھا سی پیک بند کرو اور تم نے دھشت گردی پھیلا کر بند کروا دیا ہے ویسے تو ہونا نہیں تھا بند
8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں میں رہتے ہیں۔
خدارا یہ لوکل ادارے ہماری گورنمنٹ کے لیے آۓروز کیوں مسائل کھڑے کر رہیں ہیں
پہلے عزت پھر نفاذ ریڑی بانوں کی کیسے عزت کی جا رہی ہے اپ ہی دیکھیں نہ رونے کا حق ہے نہ گڑگڑانے کا حق ہے