*ڈیزل کی قیمت بڑھنے کی تیز ترین شرح اس ہفتے میں*
*Pakistan: +16.0%*
*Afghanistan: +1.4%*
*India: 0%*
*Bangladesh: 0%*
*Sri Lanka: 0%*
*Nepal: 0%*
✒اسکی کوئ وجہ ؟
کیا ہم بہت غریب ملک ہیں؟
ہمارے ذرائع آمدنی محدود ہیں؟
یا
بے حساب . لگثری زندگی گذار رہے ہیں؟
reciting surah kahaf on friday protects against evils of dajjal and keeps one in Allah's protection throughout da week
remember me in ur prayers
جمعہ کے دن سورة الکہف کا پڑھنا فتنة دجال سے حفاظت کا ذریعہ ہے، نیز اسے پڑھنے والا پورا ہفتہ اللہ کی حفاظت میں رہیگا.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
*قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب* اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے، سئیات سے درگزر فرمائے اور آگے آنے والے مراحل میں آسانیاں عطاء فرمائے
آمین