The Indian Army opened fire on protesters in occupied Manipur.
Locals of Hungpung village were protesting after Assam Rifles forcibly took away four farmers from the area.
جو لوگ خدا سے بے خوف اور آخرت کی جواب دہی سے غافل ہیں۔
وہ اختیارات پاکر حد درجہ ظالم ، خائن اور بد راہ ہو جاتے ہیں۔
(سید ابواعلیٰ مودودی۔ حکومت بھلائی یا برائی کا سرچشمہ)
امیر #جماعت_اسلامی#حافظ_نعیم_الرحمان نےمہنگائی کےخلاف #7اگست کوملک گیراحتجاج کی ہدایات جاری کر دی‼️
♦️ کارکنان تمام ترصلاحیتوں اور احساس ذمہ داری کے ساتھ احتجاجی تحریک کامیاب بنائیں
♦️ہمیں مہنگائی اور مافیاکےخلاف عوام کی ترجمانی کرنی ہے
♦️کارکنان وذمہ داران عوام تک پہنچیں
🚨🇦🇫 Anti-Taliban NRF Forces Capture Taliban Top Commander Alive!
Taliban district chief for Shaki District in Badakhshan Province has been captured alive by National Resistance Front (NRF) forces.
Several Taliban were also taken into NRF custody — What a BLOW to the Taliban!
اساتذہ تنظیموں کے نمائندگان کے ایک وفد نے مرکز خواتین منصورہ میں سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق اور مرکزی ٹیم سے ملاقات کی اور امۃ الرقیب آپا اور جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل جناب امیر العظیم کی وفات پر اساتذہ برادری کی جانب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
سوات- امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ مینگورہ سٹی محمد امین، امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حافظ اسرار اور وکلاء رہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔
7 اگست کو پیٹرولیم لیوی اور ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی کا چکدرہ کے مقام پر موٹروے بند کرنے کااعلان
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور