پانچ اور چھ نومبر 1947 کو بھارتی فورسز نے کشمیر میں خونی آپریشن کیا اور آج آزاد کشمیر میں فورسز آپریشن کررہی ہیں ڈرون حملے کرنےکا الزام لگایا جارہاہے کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں مودی اور عاصم کے کشمیر میں فرق مٹادیا گیا ہے افسوس ناک قابل مذمت
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔ اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔ عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔ جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان اور بشریٰ بی بی، دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانا یہ غفلت سے زیادہ سازش لگتی ہے۔ جو کچھ بشریٰ بی بی کے ساتھ ہوا ہے، اس میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ، وفاقی حکومت اور، میں تو کہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ذمہ دار ہیں! مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اصل غیرت یہ نہیں کہ
قوم صرف نعروں میں اپنی
عزت کا دعویٰ کرے،
بلکہ یہ ہے کہ جب حق اور مفاد
آمنے سامنے ہوں ۰۰۰۰تو
وہ حق کا ساتھ دے،
خواہ اس کی قیمت کتنی ہی بھاری
کیوں نہ ہو
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں ۔۔۔ پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں، دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں، تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں، زورین نظامانی
جب گھر کی "بڑی" میڈیا پر فحش ویڈیوز موبائل میں رکھنے کے دعوے کرے گی ، تو گھر سے محمد بن قاسم تو نکلے گا نہیں؛ ایسے ہی ریپسٹ نکلیں گے! صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan