جاوید چدھڑ DPO پاکپتن برادری ازم کا شکار،
سادہ کاغذ پرلکھی ہوئی اپنے قریبی عزیز کی جعلی تحریر پر زیر دفعہ 406 FIR 711/25 درج کرکے روائتی ہتھکنڈے استمعال کررہا ہے۔ حکام بالا سے انصاف کی اپیل ہے🙏
@OfficialDPRPP@homedptpunjab@GovtofPunjabPK@cmopunjabpk @OCULahore @RpoSahiwal
جاوید چدھڑ DPO پاکپتن برادری ازم کا شکار،
سادہ کاغذ پرلکھی ہوئی اپ��ے قریبی عزیز کی جعلی تحریر پر زیر دفعہ 406 FIR 711/25 درج کرکے روائتی ہتھکنڈے استمعال کررہا ہے۔ حکام بالا سے انصاف کی اپیل ہے🙏
@CMComplaintCell @CsPunjab @dpo_pakpattan @RpoSahiwal @OfficialDPRPP
پاکستان کی حقیقی کامیابیاں دیکھیں:
✔️ مہنگائی 40% سے 4% پر
✔️ روپے کی قدر مستحکم
✔️ زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
✔️ سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے
یہ ہے اصل #یوم_تعمیر_و_ترقی! دوسری طرف تحریک انتشار صرف جھوٹ اور سازشوں میں مصروف ہے۔
Admin
پی ٹی آئی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔
👈صوابی جلسہ پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ ایک گروپ کا جلسہ تھا جس میں پی پی ٹی آئی کارکنان کی بے عزتی کی گئی
👈 جلسے بے عزتی کے لئے ہونگے تو کارکنان شرکت نہیں کرینگے
👈ایک گروپ نے جلسہ کرکے پارٹی کی پوزیشن کمزور کی۔ تین ہزار کارکنان کا جلسہ تھا
Happy Birthday to the Lion of Pakistan, whose leadership made Pakistan unshakable and invincible! Here’s to many more years of serving the nation with pride.
#HBDQUAID
اگر کسی نے عمران خان کا ظلم اور فسطائیت دیکھنی ہو تو احسن اقبال صاحب کے ہاتھ کی یہ تصویر دیکھیں ۔
یہ ہاتھ صرف اس لئے خراب ہو گیا کیونکہ احسن اقبال صاحب کے ہاتھ میں جب گولی لگی تو ان کی سرجری ہوئی اور سرجری کے دوسرے دن ان کو گرفتار کر لیا گیا 😥
پچھلے دفعہ ۱۷ ہزار سے جیتنے والی سیٹ پہ اس مرتبہ جیت کا مارجن ۲۲ ہزار ہے
فرق ہے صرف مریم نواز شریف کی ۱۰مہینے کی محنت ،کارکردگی اور خدمت کی حکومت الحمدللہ
#گوگی_کیوں_بھگائی
پٹھانوں نے ہمیشہ زندہ باد مردہ باد کی سیاست کی ہے اسی لیے ہم آج پنجاب سے سو سال پیچھے ہیں، عمران خان نے میرا مستقبل تباہ کیا یہ ایک دستخط جسے لوگ میری خوش نصیبی سمجھ رہے تھے مگر دراصل یہ میرے زندگی تباہ کرنے پر دستخط ��ھا۔
آج مریم نواز کی پنجاب کے لئے خدمات دیکھی تو حیران رہ گیا وہ لوگوں کو لیپ ٹاپ، سکالر شپ، ائیر ایمبولینس ، ہسپتال، اور دیگر سہولیات دے رہی ہیں،
مگر پنجاب سے سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہم دھشت گرد بن گئے ہماری 5 ہزار سالہ تاریخ اور بہادری کے قصے ختم ہوگئے،
وجہ صرف یہ کہ ہم نے ہوش سے نہیں جوش سے کام لیا، پٹھانوں نے اپنے مستقبل کو سنوارنے کی بجائے مزید تباہ و برباد کر دیا، جس طرح عمران خان کی ایک دستخط نے میری زندگی تباہ کی اسی طرح عمران خان کو ووٹ اور سپورٹ دینے پر پختونخواہ کے عوام تباہ ہوئے۔ پنجاب میں لوگ آئی ٹی ایکسپرٹ بن گئے جبکہ ہم پٹرول بم، غلیل، پتھراؤ، جلاؤ گھیراو کے ایسکپربن گئے۔
میرا اپنے پختون بھائی کے لیے مشورہ ہے کہ
ابھی بھی وقت ہے پختون بحیثیت قوم توبہ طائف ہوجائیں اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کریں، ایک گرینڈ جرگہ تشکیل دے کر ریاست کے ساتھ بیٹھ جائیں، اپنے اوپر لگے دھشت گردی کا لیبل ختم کریں، اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا مانگیں۔
ورنا یاد رکھیں جس راستے پر ہم عمران خان کے ساتھ جا رہے ہیں اس پر منزل کبھی نہیں آئیگی، آگے تاریکی اور تباہی ہی ہوگی۔
میرے اس پیغام کو شئیر کریں، میں نے عمران خان کے دستخط والے قمیض کو آگ لگا دی ہے۔
آپکا چھوٹا بھائی ابوبکر
قصہ یہ ہے کہ ہم شریعتی نظام لانا چاہتے تھے مگر پاک پتن میں قبروں کو سجدے کرکے شرک کیا،
ملک ریاض کے بیٹی سے ہیرے کی انگوٹھیاں۔ 500 آئی فونز۔ القادر کی زمین لی
سعودی عرب سے ملنے والا قیمتی تحفہ خانہ کعبہ ماڈل گھڑی فروخت کیا
👈اوئے گشتیوں کی پیرنی شرم کرو تم اور شریعت? بھگوڑی ۱/۲
ساڑھے تین سال آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے والا سیاسی مخالفین بلخصوص مسلم لیگ ن کو انتقام کا نشانہ بنانے والا یہودی ایجنٹ قانون کی بالا دستی کیلئے جیل میں نہیں ہے اپنے جرائم کی چوریوں کی ریاست سے بغاوت کی سزا بھگت رہا ہے،
یہ احتجاج حقیقی آزادی اور انقلاب نہیں ہے یہ NRO اور ڈیل کی فریاد ہ�� جو کسی صورت نہیں ملے گی،
بات کرتی ہو پرامن احتجاج کی؟ پوری دنیا نے تحریک انتشار کے پر امن احتجاج دیکھے ہیں کیسے 9 مئی 2023 کو ریاست پر حملہ کیا سرکاری نجی املاک کو نقصان پہنچایا حساس تنصیبات پر حملے کیئے شہداء وطن کی یادگاروں کو مسمار کیا ملک میں توڑ پھوڑ کی فورسز پر حملے کیئے تاجروں کو لوٹا ڈاکے ڈالے، اس سے پہلے 126 دن کے دھرنے میں ��ھی یہ ہی کچھ کیا پی ٹی وی پر حملے کیئے پارلیمنٹ پر حملے کیئے، زمان پارک میں پولیس پر فائرنگ کی پٹرول بم برسائے، گزشتہ ماہ اسلام آباد میں جلاو گھیراو کیا املاک کو نقصان پہنچایا راہ چلتے ٹرکوں کو لوٹا،
باپردہ نیک غیر سیاسی توشہ خانہ چورنی صاحبہ کوئی ایک احتجاج بتا دو جو تحریک انتشار کا پر امن ہو
Dynastic politics, religious manipulation, and endless lies—Pinky Pirni follows in Niazi’s footsteps perfectly. Their calls for protest aren’t about saving the nation but about protecting their massive corruption.