2013 سے لے کر آج تک یہ بے نقاب ہوئے ہیں اور اب تو یہ قابل رحم ہیں ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں تو بہتر ہے ، کبھی اداروں پر شلواریں ٹانگتے ہیں ، کبھی ملک جلانے کی باتیں کرتے ہیں ، کبھی 9 مئی کرتے ہیں ، کبھی اداروں کے سربراہان کے خلاف بولتے ہیں اور اب دشمن ملک بھارت کی زبان بول رہے ہیں ، کہ معرکہ حق ڈرامہ تھا یہ ایسے بے شرم لوگ ہیں کہ اپنی سیاست کی خاطر یہ ملک کی کامیابی اور ترقی کا بھی لحاظ نہیں کرتے عمران خان کی بہن کا بیان قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے ، آپ لوگوں کو بھی فکس کیا ہے ، اور مودی کو بھی دلیری سے فکس کیا ہے آئندہ اگر کسی نے غلطی کی تو نتائج اس بھی بھیانک ہوں گے
تہمت لگا کے ماں پر جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
نورین نیازی کا یہ بیان سیاسی اختلاف نہیں بلکہ قومی مفادات پر حملہ اور دشمن کے پروپیگنڈے کو تقویت دینے کی کوشش ہے۔ جب ذاتی مفاد قومی مفاد پر غالب آ جائے تو پھر حقائق نہیں الزامات بولتے ہیں۔ ایسے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات صرف سیاسی دیوالیہ پن اور شدید غیر سنجیدگی کا اظہار ہیں۔👇👇
نورین آپا ہمارے لئے بڑی بہنوں جیسی بلکہ خالہ جیسی قابل احترام ہیں۔
لیکن انھیں ملکی حالات پر تبصرہ کرنے سے سخت پرہیز کرنا چاہئے۔
ان کی بجائے ان کا انٹرویو کرنے اور پھر اسے نشر کرنے والے سخت سست سنائے جانے کے مستحق ہیں۔ مطلب کچھ بھی۔۔ کچھ بھی پوسٹ کردو گے؟
عقل کوتوہاتھ مارلیاکرو!
مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کر دیتا لیکن ٹرمپ کے کہنے سے نہیں کیا
یہ ہے عمران خان کی بہن اور انکا بھارتی بیانیہ “ ریاست باجی اور ان بھائی ، بہنوں کو ڈھیل دیں “
ایسی زبان ارناب گوسوامی، انجنا اوم کشیپ ختی کہ روبیکا لیاقت جیسے زہریلے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی جو عمران نیازی کے گھرانے سے پاکستان مخالف ہو رہی ہے۔
"مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کردیتا"
اسی فتنے کا ڈاکٹر اسرار احمد نے ہمیں 30 سال پہلے بتایا
کیسا گندا، گھٹیا اور پلید خاندان ھے۔
اگر مودی چاہتا تو پاک فوج کو 2منٹ میں فکس کردیتا، کیونکہ انڈیا ایک طاقتور ملک ہے، ایسی بات میجر گرو آریا نہیں بلکہ عمران نیازی کی بہن نورین نیازی کررہی ہے۔
پتہ نہیں پاکستان کی جان ایسے ناسوروں سےکب چھوٹےگی۔ یہ خاندان انڈیا کیوں نہیں چلاجاتا۔
@zarrar_11PK Take a few and make them example for these paharis to see.
They will beg on the floor
Shameless people will sell their mothers for a few rupees
@muftiKifayatPk You can’t do shit - history is proof invaders even went inside your homes to take your wives.
Why tf would anyone even give you 10rs? Doggo
@MKAchakzaiPKMAP Don’t worry afgandu your time is coming soon. Decisions taken will affect your generations. You poked the lion too many times. Now the bill has arrived