ہیں، اربوں کھربوں کا بجٹ ہے، لیکن اس ملک کا غریب مر گیا ہے، پتہ نہیں کتنی مشکلات سے گھر چلاتا ہے ۔۔ کوئی مقدمہ یا بیماری آن لے تو اچھے اچھے سفید پوشوں کی عزت تار تار ہو جاتی ہے ۔۔ صحت تعلیم اور انصاف کم از کم پاکستان میں غریبوں کے لئے نہیں ہیں۔ غریب چاکری کرے اور مر جائے۔۔
3/3