تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ عامر بھائی @AmirJutt1066590 کو فالو کریں۔
یہ عمران خان کے سچے سپاہی ہیں۔ اور اپنے بہن بھائیوں کی بہت عزت کرتے ہیں۔ خواتین کو بہن اور بیٹا کہے بنا یہ اپنی بات نہیں کرتے۔
اور کسی اکاؤنٹ کے پیچھے لگ جائیں تے فیر خیر اوہندی وی نہیں 😆
4 اکتوبر کو لوگ 27 اکتوبر سے بھی ذیادہ لوگ نکلیں گے۔ کسی کی سوچ سے بھی زیادہ لوگ نکلیں گے یہ بات میں جانتا ہوں اور اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کیونکہ وہ پبلک pulse کو سمجھتی ہے، سہیل آفریدی
یہ مسخرے اور کارٹون نیٹ ورک کے لوگ ٹی وی پر اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر بدمعاشی کررہے ہیں اور غلط الزامات لگا رہے ہیں۔ جو زبان یہ لوگ استعمال کررہے ہیں یہ پاکستان کو توڑے گی، سہیل آفریدی
میں اداروں اور پاکستانی قوم کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ ن لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے۔ میں نے آج سب کو پیغام دیا ہے کہ صرف 2 ہاتھوں اور 2 پاؤں سے بالکل نہتے آتا ہے۔ کوئی بھی بندہ جس کے ہاتھ میں انتشار پھیلانے والی کوئی بھی چیز ہو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنا ہے کیونکہ وہ ہم میں سے نہیں ن لیگ کا ہو گا یا ان کا ہو گا جو انہیں لائے ہیں، سہیل آفریدی
میں ڈی آئی خان خالصتاً شہداء اور اپنے زخمیوں کی عیادت کو گیا تھا۔ علی امین گنڈا پور سے سرسری بات ہوئی ہے میں اور علی امین گنڈا پور ایک ساتھ اس لانگ مارچ کو لیڈ کریں گے، سہیل آفریدی
یہ جو بھی کریں ہم اس کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم کسی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہمارے مطالبات مان لیے جائیں تو سارے مسئلے ختم ہو جائیں گے۔ یہاں کوئی کہے کہ صرف ایک شخص ہی پاکستان سے اوپر پے تو ایسے نہیں ہو سکتا، سہیل آفریدی
@IMTIAZAHMADLONE@maryamnawazkhan Bat suno Nawaz shrif sb apny socha hy
Bss
Wo awam ko chutiya samjhta hy abi b
Mai imran khan k supporter hu
Lkn ic ka mtlb ye nhi k imran khan ghalt kary aur hm khamosh
Ye shrif khandan ko paisa chahai bsss 🙏