جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟
#NorthWaziristanDroneStrike
Drone attack in Hurmaz, North Waziristan claims innocent lives, including children. Demand justice and an end to civilian casualties! #StopDroneStrikes
تمام ساتھی وزیراعظم سمیت جےیوآئی مرکزی قائدین سے مطالبہ کرے کہ اسلام آباد میں جس شاہراہ پر مفتی عبدالشکور صاحب کی شہادت ہوئی ہے،
وہی شاہراہ مفتی صاحب کے نام کے ساتھ منسوب کرے !!
جنکو میری رائے سے اتفاق ہے وہ لازمی اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔🙏🏼
@MoulanaOfficial@president_pmln@CMShehbaz@iamowaisnoorani@iFazliGhafoor @
فوج اور عدلیہ کو یقیناً سیاست میں دخل نہیں دینا چاھئے لیکن ایسے سنگین حالات میں جماعتوں کو ساتھ بٹھا کر غیرجانب داری سے خالص ملک کے مفاد اور قومی سلامتی کے لئے مسئلے کاحل نکالنا انکا فرض بنتا ہے اللہ تعالی اسکی توفیق عطا فرمائے آمین
Pi Network has hit over 2 MILLION Twitter followers!
A big thank you to all our supporters today.
We're so excited for the future, as the Pi community continues to build a Web3 Pi ecosystem full of amazing apps and utilities on the Pi Browser.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
No sunni muslims
No Shia Muslims
No Arabi Muslims
No Indian Muslims
No Afghanistani Muslims
No American Muslims
No African Muslims v r One Ummah v Are only Muslim when it comes to Our Prophet Muhammad peace be upon him❤
مسئلہ کسی کو چور کہہ کے پکارنے کا نہیں۔ مسئلہ آواز اونچی کرنے کا ہے پھر وہ چور چور کے نعرے ہوں یا جئے بھٹو اور وزیراعظم بلاول کے نعرے ہوں۔
دونوں صورتوں میں مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی ہوئی ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
BRT Peshawar from Kohat adda to Dabgeri Gardan, please increase BRT busses, we have made complaints multiple time on their help line number but no action were taken.
@IMMahmoodKhan@ImranKhanPTI@TransPeshawar