خیبرپختونخوا کی تازہ ترین صورتحال کچھ یوں ہے کہ گورنر راج کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں جو دوسروں کو کہتے تھے کہ پروگرام وڑ گیا ان کا اپنا پروگرام وڑنے کے قریب پہنچ چکا ہے
#سہیل_آفریدی_وڑ_گیا
@MohsinBaigMedia سزا سنانے والے آپکے دوست ہیں ۔۔۔وہ سب جانتے ہیں ۔۔۔عوام ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگے گی اب ۔۔۔آپکے دوست سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے عوام ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے گی تو یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔
A A. I Have won 1464 $Hippo From Memefi App in Telegram... Thanks Memefi Team Ana Management....
@memeficlub @memeficlubdaily
Join now ...may be you who won next
https://t.co/n5yVitHwrU
اسے کہتے ہیں بغاوت اور سیاست میں مداخلت۔۔
جب جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے تمام سیاستدانوں کو جمع کیا اور کہا کہ حکومت کا تختہ الٹنا ہے اور پھر حکومت کی اتحادی جماعتوں MQM، PMLQ, BAP، GDA اور دیگر کو بھی یہی حکم دیا گیا
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 🚨🚨
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
ویلڈن حامد میر
وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟