ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
آپ اس گھڑی چور کا لیول دیکھیں جس پر دو چار کروڑ کی گھڑی چوری کا الزام لگاتے ہو، اسکی نہتں بلکہ اسکی پارٹی کے ایک ممبر کی کال پر عوام اسکے نام پر اتنا ڈونیٹ کر سکتی ہے ۔کہ صرف چودہ سے پندرہ گھنٹوں کے اندر 87 کروڑ روپیہ جمع ہوجاتا ہے ۔ یہ پہلا گھڑی چور ہے جس سے عوام اتنی محبت کرتی ہے۔💥🔥
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
ریٹویٹ کا بٹن دبانے سے آپ اپنی حصے کی آواز بلند کر سکتے ہیں !!
یہ ٹرینڈ #FreeKhanToLeadPakistan ٹاپ پر لائیں اور طاقتور حلقوں کو بتایں کہ تم لوگ عالمی سطح پر ناکام ہو چکے، بھارت کو منہ توڑ جواب نا دے سکے اور نا ہی کوئی ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #FreeKhanToLeadPakistan پر ایک ٹویٹ لازمی کریں!!
پاکستان کو اس وقت جنگی حالات میں یکجان صرف اور صرف ایک شخص کر سکتا ہے اور وہ اڈیالہ جیل کا قیدی نمبر 804 ہے.