یہ شعور نہیں ہے بلکہ ابوجہل کی جہالت کی پیروکار وہ نسل ہے ۔ جس نے اسلام کو بھی بدنام کیا ہے اور پاکستان کو بھی۔
یہ ضمیر فروش کم عقل جاہلوں کا ایسا ٹولہ ہے جس سے ابوجہل بھی شرماجائے گا
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
آئیں آپ کو سافٹویئر اپڈیٹ کا عملی مظاھرہ دکھائیں۔
دو روز قبل:
شیخ عمران جب بولتا ھے تو سانڈے کا انجیکشن ھوتا ھے۔
دو روز بعد:
میں جذبات میں بہہ گیا تھا۔
ہماری جنگ بجلی آٹے کی جگہ نہیں ہے
ہماری جنگ پاکستان سے علیحدگی کی جنگ ہے ،خواجہ مہران
یہ ہے ان بھارتی کٹھ پتلیوں کا پاکستان خلاف گھناؤنا منصوبہ جو مادرفروش 🐕🦺 اسے کشمیری عوام کی جنگ کہ رہے ہیں انھیں اب چْلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے👋
ایک جہاز کیا لیا تھا پنجاب حکومت ںے یوتھیوں،دلال صحافیوں اور یوتھیوبرز کی ٹوئی میں آگ لگ گئی تھی یہ تم سب لوگوں کا مشترکہ بہنوئی سائیکل پر سفر کررھا ھے؟
الحمدللہ
بی ایس علوم اسلامیہ کے طلبہ کے لیے میری کتاب مطالعہ متن قران حصہ دوم پرنٹ ہو کر اگئی ہے
میں ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال صاحب
اور پروفیسر ڈاکٹر فیروز الدین شاہ کھگہ صاحب کا ممنون ہوں
دیگر احباب کا بھی شکر گزار ہوں
یہ کتاب عبداللہ برادرز اردو بازار لاہور سے پبلش ہوئی