اس لیٹر میں لکھا ہے کہ نمبر پلیٹ ایشو نہیں کی گئ اور جب تک ایشو نہیں ہوتی یہ لیٹر ویلڈ ہے لیکن ٹریفک والے کہتے ہیں کہ اس پر کوئ تاریخ نہیں اور چالان کردیا ۔ اس سلسلے میں کیا کریں ؟#sunrisewithadeel
@SdqJaan یہ سب آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ سارا پاکستان ٹینشن میں ہے اور یہ لوگ اس کے بجائے کے روز مل بیٹھ کر مسئلہ کو حل کریں اب منگل کو ملیں گے دو گھنٹے کے لیئے