Just watched #Satluj , True story actually, every scene, dialogue and action is a tale full of pain. The helplessness and emotions shown in this scene from 'Satluj' shake the soul to its core.
@AsadAToor طور صاحب یہ تو آپ نے کھچ ہی ماری۔۔ صاف اسکے انداز سے ظاہر ہورہا وہ ٹریٹی بول رہی ہے۔ اے آئی سے تبدیل کیے گئے الفاظ آپ نے شئیر کر کے قومی مفاد کی ہی توہین نہیں کی بلکہ اپنی بھی عزت میں کمی کی ہے۔۔۔
خواجہ آصف ہوتے تو کوئی ایکشن لیتا
لاہور کی صورتحال یہ ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ مختلف علاقوں میں 16سے18گھنٹے تک جاری ہے ۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ دو ٹرانسفارمر خراب ہوئے تو لیسکو آفس باٹا پور نے سارے علاقے سے3500روپے فی کس لیکر ٹرانسفارمر 24گھنٹے بعد ٹھیک کیے اب پھر 11.15پر لائٹ چلی جائے گی 70فیصد لاہور سولر پر منتقل ہوچکا تو پھر بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے
دنیا میں کہیں بھی مسئلہ ہمارے پاس اثر ضرور پہنچتا ہے جنگ ہو یا زلزلہ۔۔۔
اب وینزویلا کے زلزلے کا اثر بھی پہنچ گیا۔۔۔
وینزویلا میں زلزلے کے بعد توانائی کی لہریں بلوچستان اور کے پی میں بھی زلزلےکا باعث بن رہی ہیں: چیف میٹرولوجسٹ https://t.co/K5Tbw41RQx
شہید شبیر بلوچ محض ایک باوردی اہلکار نہیں تھے بلکہ وہ کسی ماں کے لختِ جگر، کسی بہن بھائی کے سہارے اور اپنے دوستوں کے ایک مخلص و وفادار ساتھی تھے۔ انہیں جس بے رحمی اور سفاکیت کے ساتھ پتھر مار مار کر شہید کیا گیا، وہ ایسا دلخراش سانحہ ہے جو انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہے ان کی معصوم ماں نے انصاف کے حصول کے لیے دو طویل برس صبر اور استقامت کے ساتھ انتظار کیا بالآخر قانون نے اپنا راستہ اختیار کیا عدالت نے حقائق کی بنیاد پر فیصلہ سنایا اور قاتلوں کو سزا ہوئی یہ وہ لمحہ تھا جب ایک غمزدہ اور دکھی ماں کے دل کو برسوں بعد کسی حد تک سکون اور قرار نصیب ہوا اور اسے یہ احساس ملا کہ انصاف میں تاخیر ضرور ہوئی، مگر انصاف ملا ضرور۔
@KamranA42766683 عام مشینی چکی لوہے کے راڈز سے گندم پیستی ہے اور درجہ حرارت 90 سے 95 ڈگری تک چلا جاتا ہے جس سے آٹے کی غذائیت ختم ہو جاتی ہے جبکہ پتھر کی چکی کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39 سے 50 ڈگری رہتا ہے۔
غذائیت اور مزہ برقرار رہتا ہے ۔۔
@PakSarfrazbugti شہید شبیر بلوچ تو واپس نہیں آسکتا لیکن آج اس فرزند بلوچستان کی قاتلہ ماہرنگ لانگو کو عمر قید کہ سزا سے قانون کا بول بالا ہوا ہے۔ شہید شبیر بلوچ کہ روح کیلئے سکون ہو اور اسکی فیملی کیلئے صبر کہ دعا ہے۔۔
قانون زندہ باد، پاکستان زندہ باد، بلوچستان پائندہ باد
آج کچھ انڈین پراکسیز اور نام نہاد صحافی جنہیں انکے دوست بھی صحافی نہیں مانتے اپنی دکان چمکانے کیلئے ماہ رنگ لانگو کو قتل کیس میں سزا ملنے پر تکلیف میں ہیں۔
شبیر بلوچ قتل کیس میں سزائے موت بنتی تھی عدالت نے بہت نرم رویہ رکھا لانگو ساتھ۔۔۔
@AsadAToor شہید شبیر بلوچ تو واپس نہیں آسکتا لیکن آج اس فرزند بلوچستان کی قاتلہ ماہرنگ لانگو کو عمر قید کہ سزا سے قانون کا بول بالا ہوا ہے۔ شہید شبیر بلوچ کہ روح کیلئے سکون ہو اور اسکی فیملی کیلئے صبر کہ دعا ہے۔۔
قانون زندہ باد، پاکستان زندہ باد، بلوچستان پائندہ باد
@anwaar_kakar@miandawoodadv شہید شبیر بلوچ تو واپس نہیں آسکتا لیکن آج اس فرزند بلوچستان کی قاتلہ ماہرنگ لانگو کو عمر قید کہ سزا سے قانون کا بول بالا ہوا ہے۔ شہید شبیر بلوچ کہ روح کیلئے سکون ہو اور اسکی فیملی کیلئے صبر کہ دعا ہے۔۔
قانون زندہ باد، پاکستان زندہ باد، بلوچستان پائندہ باد
شہید شبیر بلوچ تو واپس نہیں آسکتا لیکن آج اس فرزند بلوچستان کی قاتلہ ماہرنگ لانگو کو عمر قید کہ سزا سے قانون کا بول بالا ہوا ہے۔ شہید شبیر بلوچ کہ روح کیلئے سکون ہو اور اسکی فیملی کیلئے صبر کہ دعا ہے۔۔
قانون زندہ باد، پاکستان زندہ باد، بلوچستان پائندہ باد
دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد بالآخر بلوچستان کے فرزند، شہید شبیر بلوچ، کو عدالت سے انصاف مل گیا۔ گوادر شہر میں دورانِ ڈیوٹی بی وائے سی کے مشتعل مظاہرین نے ماہ رنگ لانگو کی قیادت میں انہیں پتھر مار مار کر شہید کیا تھا۔ آج عدالت کی جانب سے ماہ رنگ لانگو اور ان کے ساتھیوں کو سزا سنائے جانے کے بعد حکومت بلوچستان کا یہ مؤقف درست ثابت ہوا کہ پرامن احتجاج کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے، تشدد کو فروغ دینے اور ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے عناصر دراصل دہشت گردی کے سہولت کار ہیں۔ حکومت بلوچستان شہید شبیر بلوچ کے قاتلوں کو سزا ملنے پر ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور انہیں یقین دلاتی ہے کہ شہید کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں، ان کے ہمدردوں، سہولت کاروں اور حمایتی عناصر کے خلاف ریاستی جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔