A prominent Vlogger from Australia Luke Damant @Lukedamantt during his visit to #Pakistan says,
"Free Imran Khan, he is a good guy".
The world knows about how the frivolous cases were registered against @ImranKhanPTI and his illegal incarceration, yet the personal interests including protecting their illegal means and vendetta of this illegal fascist authotarian regime has left no stones unturned in leaving country's political and economic stability at stake.
Thanks for raising your voice Luke; a cheese paratha on me for this ❤️
#ReleaseImranKhan
آئندہ ایک ہفتے میں چانسلر الیکشن کے حوالے سے عمران خان کو مزید کوریج بھی ملے گی جس سے ان کی مزید چیخیں نکلیں گی-
ایمبیسی میں موجود ایمبیسڈر اور Intelligence officer پورا زور لگا رہے ہیں ��ہ عمران خان کو الیکشن لڑنے سے روکا جا سکا لیکن ہمارا کیس مکمل طور ہر لیگل ہے خان صاحب کامیاب ہوں گے، ذلفی بخاری @sayedzbukhari
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے 90 کی دہائی نہیں ہے ۔۔۔۔۔
سلمان رشدی کے بارے عمران خان کے خیالات سن لیں ۔۔۔۔ 2012 میں عمران خان نے اس پریس کانفرنس میں جانے سے انکار کیا تھا جس میں سلمان رشدی بھی تھا ۔۔۔۔۔
علیمہ آپا کی ٹویٹ
اڈیالہ جیل کے باہر سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگ گھوم رہے ہیں کچھ گاڑیاں بغیر شناخت کے اڈیالہ جیل کے اندر گئی ہیں جیل کے باہر ہائی الرٹ ہے عمران خان کو کچھ ہوا تو ISI کا میجر اور کرنل اس کے زمہ دار ہوں گے..
اللہ شیر پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین
"مجھے خطرہ ہے کہ کہیں عمران خان صاحب واقعی آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن جیت کر چانسلر نہ بن جائیں۔
کیونکہ اگر وہ یہ الیکشن جیت گئے تو برطانیہ سے مطالبہ آئے گا کہ خان کو برطانیہ بھیجیں۔
اور وہاں حکومت پھنس جاۓ گی" -
جاوید چوہدری