لٰکِنَّا۠ ہُوَ اللّٰہُ رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِرَبِّیۡۤ اَحَدًا ﴿۳۸﴾
لیکن میں تو عقیدہ رکھتا ہوں کہ وہی اللہ میرا پروردگار ہے میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں گا ۔
Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 38
امریکہ ہو، ایران ہو یا پھر کوئی بھی اور مُلک, ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان!
اختلافات، نظریات اور عالمی سیاست اپنی جگہ، مگر ہماری پہلی وفاداری ہمیشہ اپنے وطن کے ساتھ ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ❤️
الله کی رحمت مانگو، اور ہمیشہ حق پر ڈٹے رہو، کیونکہ ایمان کا اصل امتحان آخری سانس پر ہوتا ہے۔
" اللهم ارزقنا حسن الخاتمة "
ترجمہ:
( اے اللہ ہمیں اچھا انجام عطا فرما)
📚 ماخذ : سیر اعلام النبلاء، البداية والنهاية، صحیح الألبانی
📌 کسی کا ظاہر نہ دیکھو، انجام دیکھو 📌
.
.
.
ایک دن حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ مسجد کے قریب کچھ صحابہ کے ساتھ بیٹھے تھے کہ نبی کریم ﷺ وہاں سے گزرے۔ آپ ﷺ نے ان پر ایک نظر ڈالی، اور آپ کے چہرے کے تاثرات لمحہ بھر کے لیے بدلے۔ پھر آپ ﷺ نے ایک عجیب و غریب بات کہی:
👇
"سبق جو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے":
• ظاہری عبادت پر نہ جاؤ، انجام پر نظر رکھو!
• عبادت، زہد اور علم پر کبھی غرور نہ کرو، بلکہ الله سے استقامت اور حسنِ خاتمہ مانگو۔
• کسی گناہگار کو حقیر نہ سمجھو، ہوسکتا ہے الله اسے معاف کر دے اور تمہیں آزمائش میں ڈال دے۔
👇