🚨ہم ادھر بیٹھیں گے واٹر کینن لائے یہ لاٹھی چارج کریں یہ کشمیر کی طرح گولیاں چلائیں اور چلائیں گے کیونکہ ہاتھ کھل گئے ہیں ہم تیار ہیں ہم شہادت قبول بیٹھیں گے ہم یہیں پر کیونکہ یہ عمران خان سے خوفزدہ وہ سب کو نظر ا رہا ہے
علیمہ خان کا اعلان
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال
سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا، تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا، تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی
#سائفر_ایک_حقیقت
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے
گلگت بلتستان پہلے بھی عمران خان کا تھا، اور آج بھی عمران خان کا ہی ہے! ❤️
خان کا نظریہ اس مٹی کے ذرے ذرے میں بستا ہے۔
اب وقت ہے گھروں سے نکلنے کا، خوف کے بت توڑنے کا اور حقیقی آزادی کے سفر کو آگے بڑھانے کا۔ اپنا ووٹ چوروں اور لٹیروں کے بجائے عمران خان کے نظریے کو دیں۔۔
🚨بریکنگ
چین کے رہنما شی جن پنگ کی ایک ملاقات کے دوران ان کے پیچھے نظر آنے والا نقشہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بن گیا۔
اس نقشے میں فلسطین موجود ہے لیکن اسرائیل موجود نہیں۔ نہ کبھی تھا، نہ کبھی ہوگا۔
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
تاحیات بھی ہوگے ، ٹرمپ سے یاری بھی ہو گئی، انڈیا بھی زیر کر لیا لیکن بنی گالہ والے کا خوف نہیں جا رہا ۔۔۔
سنا ہے صاحب سو نہیں پاتے اور خوف سے جاگے رہتے ہیں۔۔۔
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
طاقتور مناصر کا مہرہ انمول پنکی منیب بٹ اور سارہ خان جیسے اداکاروں کے نام صرف اس لیے لے رہی ہے کہ کچھ لوگ ان اداکاروں کو سزا دینا چاہتے ہیں جو کرپٹ عناصر کی غلامی کرتے ہوئے ان کے ہاتھ نہیں چومتے،
بلکہ عمران خان کی سچائی کی گواہی دیتے ہیں۔
واہ پنکی واہ۔ ایسا تھپڑ مارا ہے کہ مدتوں یاد رہے گا۔
ننگے کو مزید ننگا کر دیا ہے۔ اور پوری دنیا کہ سامنے عیاں کر دیا کہ یہ کتنے گرے ہوئے ہیں۔ انکا کوئی اصول نہیں۔ ان کا کوئی ایمان نہیں۔ یہ بد بخت اللہ کا نام لیتے ہے۔ لیکن ہیں یہ شیطان کے چیلے۔
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر جا چکی ہے اس بات کی تصدیق سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے
اتنی بڑی خبر تھی جو اب ان خبروں کے نیچے آ کر دب چکی ہے کہ PTI کی ڈیل ہو رہی ہے
سابقہ وزیراعظم کی آنکھ کا علاج نہ ہونے اور جیل کے انتظامات کیوجہ سے چلے جانا ایک سانحہ ہے
مطیع اللہ جان
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#ImranKhanHeldHostage