علیمہ خانم اڈیالہ کے باہر دوہائیاں دیتی رہی کہ میرے پائی جان کیلئے پہنچیں
اطہر من اللہ ��وام سے اپیل کرتا رہا کہ اس کے محبوب قائد کیلئے پہنچیں
لیکن مورخ نے یہ منظر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ چار پانچ یوٹیوبروں کے علاوہ کوئی نہیں آیا
اطہر من اللہ صاحب اڑیا جے فیر
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی تلاش کیلئے کان کنی میں 2 دن پہلے سیاسی شخصیات کے ملوث ہونے کا کہا تھا
آج گورنر فیص�� کریم کنڈی نے نام بتا دیئے
پی ٹی آئی کے غیر فعال وزیراعلی سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی، غیر فعال صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم، رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی، سینیٹر خرم ذیشان، تحصیل چیئرمین۔ ساجد اقبال ��ور احسان شامل ہیں
پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات امجد آفریدی بھی ملوث
جمعیت علمائے اسلام کے سیٹھ گوہر سیف اللہ، ایڈوکیٹ حماد حسن، نسیم آفریدی اور نذیر آفریدی نامی شخص بھی غیر قانونی کان کنی میں ملوث
مورخ بار بار لکھتا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب یہی یوٹیومر سانپ اپنے مُکھیا کو ڈسیں گے گالیاں دیں گے بُرا بھلا کہیں گے بزدل اور بیغیرت القابات سے نوازیں گے کیونکہ یہ سانپ عمران خان نے پالے تھے
کے پی میں تیرہ سالہ حکومت، سوال صرف پانچ منصوبوں کا، مگر پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی گنتی بی آر ٹی پر ہی ختم! شمائلہ رانا نے ایسا آئینہ دکھایا کہ اگلے پروگرام میں آنے سے پہلے پانچ منصوبوں کے نام ضرور رٹ کر آئیں گے۔
یہ کراچی کو ترقی دینے کے پیپلز پارٹی کے گریٹر پلان کا حصہ ہے۔ آپ سمجھ نہیں رہے ہیں۔کراچی میں ہر 17 منٹ بعد ایک موٹرسائیکل اور ہر 26 منٹ بعد موبائل فون چھین لیا جاتا ہے.
ہاں جی تو کیا کہتے ہیں جیالے کہ پنجاب کراچی کے پلان نقل کرتا ہے، 😁
��ور ناظرین ایک افتتاح کی فوٹیج آپکی نظر ہے اور یہاں یہ بات اہم ہے کہ یہ نہ تو جلسہ ہے نہ کوئی ریلی ہے اور یہاں مورخ وڈے میاں جی کو مخاطب کرتے ہوئے انتہائی مودبانہ انداز میں لکھے گا کہ “ میاں جی یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی “
دعویٰ شدید مقبولیت کا بندے KP میں 10 نہیں نکلے اور سوال اُٹھا رہے ہیں PMLN کی ضمنی الیکشن میں ��یت پر ؟
ضمنی انتخابات میں عوام نے صحت، تعلیم، روزگار، اپنی چھت اپنا گھر، کسان کارڈ اور بدلتے نکھرتے پنجاب کی کارکردگی کو سراہا۔ اس اعتماد کا سارا کریڈٹ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو جاتا ہے۔ عوام نعروں سے نہیں، خدمت اور کارکردگی سے متاثر ہوتے ہیں -
محمود اچکزئی کے بھائی سابق MPA عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال قید بامشقت ہونا۔۔
ایک بڑا ٹیکہ ہے۔جو محمود اچکزئی کو لگا ہے۔
اس کے بھائی نے شراب پی کر سڑک پر کھڑے ٹریفک پولیس کانسٹیبل ��و کچل کر قتل کیا تھا اور پریشر ڈال کر مقدمہ ختم کروا لیا تھا۔
مقدمہ پھر زندہ ہوا۔۔اور ٹیکہ لگ گیا۔
گزشتہ کئی سالوں سے مختلف عہدوں پر رہنے کے باوجود بھی گجرات کی تو آپ حالت بدل نہیں سکے۔ لاہور کی بات کرتے شرم نہیں آتی۔ ڈپٹی وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب، سپیکر پنجاب اسمبلی وفاقی اور صوبائی وزیر ہونے کے باوجود گجرات کے لیے کیوں نہیں کچھ کر سکے؟ پہلے اس سوال کا جواب دیں، ہمیں معلوم ہے مریم نواز پنجاب میں جو کام کر رہی ہے اس کی تکلیف کچھ لوگوں کو بہت زیادہ ہو رہی ہے۔پنجاب کے عوام مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ہر ضمنی الیکشن میں دے رہے یہ مینڈیٹ دے رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ مریم نواز کی حکومت نے گجرات کے لیے 12 ارب روپے کے فنڈز دیے۔ ان 12 ارب سے گجرات میں درجنوں منصوبے شروع کیے گئے جن میں گجرات کا میگا سوریج پلان بھی شامل ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ابھی حال ہی میں 9 ارب 80 کروڑ روپے کا گجرات سرگودھا روڈ منصوبہ شروع کیا۔ جس کے تحت 94.30 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و بحالی اور منڈی بہاؤالدین میں 27.90 کلومیٹر سڑک کو دورویہ بنایا جائے گا۔جب کہ پرویز الہی کے دور میں گجرات کے لیے وائٹ پیپر منصوبے شروع کیے گئے ان وائٹ پیپر منصوبوں کے فنڈز پہلے جاری ہوئے اور منصوبے خلاء میں بنتے رہے۔آپکے تو پورے ٹبر کی لمبی چوڑی کہانیاں ہیں،کسی وقت کہیں گے تو پوری سنا دوں گی۔@EllahiHussain
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی
اور ناظرین لاھور اور کرانچی کا بنیادی فرق اس فوٹیج میں واضح ہے اور یہ مریم سرکار ہی ہے جو پنجاب کو محفوظ ترین بنانے میں پوری طرح نیک نیتی سے کام کررہی ہے
اسلام آباد میں گھر کس کا ہے؟ مجھ سے ایک بار مفتی ابرابر نے کسی کاغذات پر دستخط کروائے تھے یہ کہا تھا کہ یہ سرگرم کارکنان کی لسٹ بنا رہے ہیں مجھے نہیں پتہ تھا وہ کسی جائیداد کے کاغذ ہے،،
فضل الرحمان کے غریب کارکن بھی اس کی جعلی سازی سے حیران و پریشان۔
تشہیر اس لئے کرتے ہیں تاکہ عوام کو ب��ا سکیں جھوٹے دعوؤں اور سچے کاموں کا فرق -
مرحوم و مغفور میاں شریف صاحب کے شوکت خانم ہسپتال کو دیے گئے 50 کروڑ یاد رکھیں اور وہ تختی بھی جو شریف خاندان سے منسوب تھی اور ایک عرصہ شوکت خانم ہسپتال میں آویزاں رہی بعد میں ایک منافق آدمی نے اتار دی-