یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(ابرہیم : 42
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
یہ الجزیرہ ٹی وی چینل ہے جس پر لانگ مارچ کی قوت اور سچ دکھایا جارہا ہے ۔
الجزیرہ چینل پر اسرائیل پر پابندی عائد ہے ۔ لیکنُ کشمیر وں کا احتجاج دکھانے پر پاکستان نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ ظالم کسی مذھب سے ہو سچ سے ڈرتا ہے
آزادی ہماری منزل بھی ہے اور ہمارا حق بھی۔
عزم، حوصلے اور یکجہتی کے ساتھ لانگ مارچ کا پہلا دن اپنے پیچھے یادگار مناظر چھوڑ گیا۔
یہ سفر صرف ایک مارچ نہیں، بلکہ اپنے حق کے لیے پُرامن آواز بلند کرنے کے عزم کی عکاسی ہے۔
لانگ مارچ کے پہلے روز کے چند خوبصورت اور یادگار مناظر۔
#سر_بکف_میدان_میں #HappyBirthdayImranKhan
باالقسط لانگ مارچ بنوں اور کرک کے سرحدات پر پہنچنے کے مناظر🔥
یہ وہ لوگ ہے جو ریاست پر قابض گروپ سے آپنا حقوق مانگتے ہیں اور آپنے قائد عمران خان اور ان کے خاندان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کیلیے انصاف مانگتے ہیں!
کیا آپ کو یہاں پر ایمرجنسی ڈرون اٹیک گورنر راج منظور ہے سہیل آفریدی کا سوال
عوام کی جانب سے نہیں کا جواب
یہاں صرف عمران خان کا راج چلتا ہے سہیل آفریدی🔥
اینکر کا سوال کیا تم پاکستان میں شہزادے ہو ؟؟
نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
لیکن میں پیدائش سے اور خون سے پٹھان ہوں اور پٹھان کبھی ہار نہیں مانتا
اور میرے اندر بھی پٹھان ہے اور پٹھان نہ کسی سے اوپر ہوتا ہے نہ کسی سے نیچے۔