@KlasraRauf سب کرسی کے عاشق ہیں کہہ کر آپ نے سب کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا۔ چلیں مان لیتے ہیں۔
پھر اگر ہم کہیں کہ بھائی سب صحافی زرد صحافی ہوتے ہیں پیسے کے لئے کام کرتے ہیں تو آپ نے مائنڈ کر جانا ہے۔
جیسے سب صحافی ایک جیسے نہیں ہو سکتے ایسے ہی سب سیاستدان کرسی کے عاشق نہیں ہوتے۔
Enough is enough. The rape and murder of innocent children must end. Rapists should face the harshest punishment, including public hanging. This voice must not stop until justice prevails and every child is safe.
سانحہ سرگودھا :
یہ ہوس ، زیادتی اور قتل کے بھیانک واقعات سے بڑھ کر بھیانک واقعہ ہے
اس معصوم پھول کی ایسی تصاویر دیکھیں کہ مجھے لگا کہ میری دھڑکن کی ترتیب بدل گئی ہے باقاعدہ دل کے مقام پر بوجھ اور درد محسوس ہوا۔ وہ حسین اور معصوم چہرہ ایسا لگا کسی نے ایک نے بھاری بھرکم چیز سے کچلا ہے۔
اس شخص کو فل فرائی نہ کریں بلکہ تیز رفتار کیس چلے بہترین تفتیش سے ثبوت سامنے لائیں اور اس کے بعد کسی کرین سے گلے میں پھندا ڈال کر اٹھائیں سب کو اسے پھڑکتا ہوا اور مرتا ہوا دکھائیں اور پی جی لگانے کے بعد لائیو نشر کریں۔ کوئی یہ بکواس کرے کہ ایسے تو معاشرہ جنگل کا منظر پیش کرے گا تو اسے اس لٹکے ہوئے بندے کے عین نیچے کوڑے ماریں ۔ یہ درندے اسی سلوک کے مستحق ہیں۔
@ZubairKhanPK@PTAofficialpk Bro more thn once Jazz activatd VAS on my phone even with this OTP.
There will be an ad of VAS u cant skip.
Autofills ur number.
Requests, OTP recieved.
Ad reads OTP and auto fills.
VAS activated.
Happened few times,then i denied msg reading permission to google. It stopped.
@Shiffa_ZY@RebelByThought No doubt, its obvious that we have a male dominant society. I think it can only become a balanced society with more and more education, and it will take decades to change the mentality of society.