@Official_PIA@Golootlo People are requested not to waste money and don't buy PIA tickets. Pia is Humiliating it's passengers by delaying and rescheduling the flights now a days. Being thinking that buying tickets from PIA may help our country. But these people are not capable of that thinking.
@ZainKSA كنت أستخدم خدمات الشريحة مسبقة الدفع من زين وألغيت خدمة زين العام الماضي من خلال زيارة أقرب مكتب زين. في ذلك الوقت ، ألغى الوكيل الخدمة ولم يكن هناك خصم. تلقيت اليوم مكالمة تهديد من خدمة عملاء زين بأنه يتعين عليك دفع 52 ريالاً سعوديًا خصمًا. وإلا فإننا سنمنع معرف إقامتك
@stc_ksa@JawwyTV i renewed my package post plus on 19 january 2021 and it will be expired on 17 February 2021. A month subscription time cycle is of 28 days only?
@ImranKhanPTI خان صاحب ایک مجرمہ روز افواج پاکستان کو بدنام کرتی ہے اور آپ کے اس دور حکومت میں فوج کو جتنا بدنام کیا گیا ہے پہلےکسی دور میں ایسا نہیں ہوا۔ آپ جناب کچھ کر نہیں سکتے تو مہربانی کرکے بوریا بستر لپیٹ کر چلتے بنیں۔ وبا کے دور میں عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے میں آپ بھی شریک ہیں
@ImranKhanPTI خان صاحب یہ ملک ہمارا ہے۔ ہم اورسیز ملک کی خدمت کرتے رہیں گے انشاءاللہ۔ لیکن آپ سے گزارش ہے کہ اورسیز پاکستانیوں کو بھی کچھ سہولیات فراہم کی جائیں۔ بہت سے اورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پے ناجائز قبصے ہوئے ہوئے ہیں۔ انہیں واگزار کرانے میں ان کی مدد کی جائے۔