@PeshawarCCPO چیف کیپیٹل سٹی پولیس کے واضح احکامات کے باوجود پولیس کی ایف آئی درج کرنیکے بجائے سائلین کو طفل تسلیاں دیکر ٹرخا رہی ہے کیا شہر کا کوئی والی وارث نہیں ایس پی سٹی کو معلوم نہیں کہ شہری تھانوں میں کیا ہورہا ہے۔ #peshawar
اے رب العالمین (ج) برائے محمد و آل محمد (ص) میری حفاظت اور مدد فرما تنگدستی و محتاجی سے بچا اور غیرت والی زندگانی عطاء فرما الہیٰ آمین🙏 بے شک تو دلوں کے حال جانتا ہے۔♥️
@fahaddarya جس کی جیب میں ایک ہزار روپے بھی ہوں تو وہ بندہ بھی نہیں جاتا، ابھی تک ملحقہ علاقوں میں کوئی خفیہ غار، سرنگ وغیرہ دریافت نہ ہوسکی جس کے ذریعے چھینی گئی گاڑیاں، رکشہ موٹر سائیکل و سائیکلز دوسری دنیا منتقل کردی جاتی ہیں۔🤔
@Ebaad_Wazir شریف و مظلوم کا خادم دوست / غنڈے بدمعاش ظالم کیلئے دہشت کی علامت خوف طاری کردینے والا۔۔۔ ایسی خوبی والا عباد وزیر پولیس افسر معاشرے کے عام و خاص لوگوں میں عزت رکھتا ہے۔ وہ ڈیوٹی کرتا ہے کسی عہدے والے کا مالشی یا پالشی نہیں ہوتا۔