@ShafqatAwanPTI مرسلین کے بیٹے نے بیوی کو مارا حبس بیجا میں رکھنے کی اطلاع پرپولیس گئی۔ انہوں نے مزاحمت کی۔ پولیس انہیں ��ھانے لے آئی مرسلین کے تین بیٹے تھانے آگئے۔ اس پر وہاں تکرار ہوا۔ حوالات میں چاروں نے اپنے کپڑے اتار دئیے اور پولیس کا گالیاں نکالیں۔ پھر ایس ایچ او نے ان صاحب کی مونچھیں کاٹی
گجرات پولیس کا بڑا اعزاز
ڈی پی او گجرات اختر فاروق کو اُن کی شاندار پیشہ ورانہ خدمات، مثالی کارکردگی اور امن و امان کے قیام کے ��یے گورنر ہاؤس میں “ستارۂ امتیاز” سے نواز دیا گیا۔
گجرات پولیس نے شہریوں کے ساتھ فراڈ اور نوسر بازی کی وارداتیں کرنے والا بین الاضلاعی فراڈیا ٹریس کر کے گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضے سے 37 لاکھ روپے نقدی 80 گرام سونا مالیتی33 لاکھ روپے برآمد
🚨🚨انتہائی اہم مسلہ اسے وزیر تعلیم پنجاب تک پہنچا دو
ہمارے ایک عزیز ہیں ڈنمارک میں انہیں اپنے گاؤں ٹھوٹھا رائے بہادر میں ایک گرلز ک��لج بنوانا تھا 36 کنال زمین وہ حکومت کو مفت ڈونیٹ کر چکے اور کافی عرصہ ہو گیا دھکے کھا رہے زمین حکومت کو منتقل ہو چکی مگر کالج نہی بن رہا اب وزیر تعلیم تک سفار��یں بھی بھجوا چکے مگر کام نہی ہو رہا آپ بتائیں کیا طریقہ ہو کہ حکومت اس علاقے کی بچیوں کے لئے کالج بنا دیں وہ پاؤں پکڑنے تک تیار ہیں
آپ سب مریم اور وزیر تعلیم تک یہ پہنچا دیں شاید آپ کی سنی جائے